تلنگانہ
- اپریل- 2026 -27 اپریل
تلنگانہ میں کھاد ڈیلرس کا احتجاج، مسائل کے حل تک بند جاری رکھنے کا انتباہ
تلنگانہ میں فرٹیلائز اور بیجوں کے ڈیلرس نے اپنے مسائل کو حکومت کی توجہ میں لانے کے لیے دکانیں بند کر دیں۔ ریاستی صدر ناگورلا وینکنا نے بتایا کہ یہ بند آل انڈیا اسوسی ایشن کی اپیل پر کیا جا رہا ہے۔ ورنگل ضلع میں ڈیلرس ویلفیئر اسوسی ایشن…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
تلنگانہ میں پٹرول ڈیزل کی قلت کی افواہ، پٹرول پمپس پر ہجوم۔ کئی جگہوں پر ”نو اسٹاک” کے بورڈ
حیدرآباد: تلنگانہ ریاست میں ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قلت کی افواہوں کے درمیان عوام پریشان کن صورتحال کا سامنا کررہے ہیں۔حیدرآباد کے کئی علاقوں میں پٹرول اور ڈیزل کی کمی لوگوں کو پریشان کر رہی ہے۔ رات سے ہی کئی پٹرول پمپوں پر "نو اسٹاک” کے…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
تلنگانہ میں گورنر کوٹہ ایم ایل سیز محمد اظہرالدین اور کودنڈارام کی حلف برداری، سیاسی بے یقینی کا خاتمہ
تلنگانہ میں گورنر کوٹہ ایم ایل سیز کی حلف برداری، سیاسی بے یقینی کا خاتمہ تلنگانہ میں گورنر کوٹہ کے تحت نامزد کردہ ایم ایل سیز، وزیر محمد اظہرالدین اور پروفیسر کودنڈارام نے آج حلف اٹھا لیا۔ قانون ساز کونسل کے چیئرمین گتّا سکھندر ریڈی نے دونوں کو حلف…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
تلنگانہ میں پٹرول ڈیزل کی قلت پر حکومت کا بیان
حیدرآباد: ریاست میں پٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلنے والی خبروں کے درمیان حکومتِ تلنگانہ نے ان افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ تلنگانہ بھر میں تیل اور ایل پی جی گیس کے ذخائر وافر مقدار…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
تلنگانہ میں گورنر کوٹہ کی دو ایم ایل سی نشستیں پر ہو گئیں — کوڈنڈا رام اور محمد اظہر الدین نامزد ؛ جی او جاری
تلنگانہ میں خالی رہنے والی گورنر کوٹہ کی دو ایم ایل سی نشستیں حکومت نے پر کر دی ہیں۔ اس تعلق سے تلنگانہ حکومت نے باقاعدہ جی او جاری کرتے ہوئے ٹی جے ایس صدر پروفیسر کوڈنڈا رام اور سابق بھارتی کرکٹ کپتان و وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہر الدین…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
چند منٹ میں گھر بیٹھے مردم شماری مکمل کریں -سیلف اینیومریشن کا طریقہ اس طرح ہے
تلنگانہ بھر میں سیلف اینیومریشن (خود اندراج) کا عمل 26 اپریل 2026 سے شروع ہو کر 10 مئی تک جاری رہے گا۔ شہری کہیں سے بھی 15 تا 20 منٹ میں اپنے خاندان کی تفصیلات درج کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے حکومت نے خصوصی پورٹل اور ایپ فراہم کی…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
ٹریفک چالان سے بچنے ہائی ٹیک چالاکی۔ نوجوان نے گاڑی کی نمبر پلیٹ کے ساتھ کچھ کیا ایسا کام: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد میں ٹریفک چالان سے بچنے کے لیے کچھ گاڑی مالکان کی دکھائی گئی “ہائی ٹیک چالاکی” پرپولیس بھی حیران ہے۔ نمبر پلیٹیں نظر نہ آئیں اس کے لیے میگنیٹ لگانا یا نقلی نمبر پلیٹ استعمال کرنا جیسے غیر قانونی طریقے اختیار کرتے ہوئے آخرکار پکڑے جا رہے…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
تلنگانہ میں مردم شماری کا آج سے آغاز — عوام سے خود اندراج کروانے کی اپیل
حیدرآباد: تلنگانہ میں مردم شماری کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔گورنر شیوا پرتاپ شکلا اور وزیر پونم پربھاکر نے سیلف اینیومریشن (خود اندراج) کے ذریعے اپنی تفصیلات درج کروائیں۔ وزیر نے حکام کی موجودگی میں مردم شماری میں حصہ لیتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ بھی…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
بلاؤز ٹھیک سے نہ سینے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ۔حیدرآباد صارفین کمیشن کا فیصلہ
حیدرآباد ۔ ایک خاتون نے اپنے بھائی کی شادی کے لیے بلاؤز سلوانے کی غرض سے ایک ساڑی دی لیکن اسے غلط طریقے سے کاٹ دینے پر ایک کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔ حیدرآباد ڈسٹرکٹ کنزیومر فورم نے اس عمل کو سروس میں کوتاہی اور غیر اخلاقی…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
تلنگانہ میں بڑے پیمانے پر آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے – پرینکا الا حیدرآباد کلکٹر مقرر
تلنگانہ میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے کیے گئے ہیں۔سرکاری احکامات کے مطابق حیدرآباد کلکٹر ہری چندنا کو لیبر ڈپارٹمنٹ کا خصوصی سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ پرینکا الا کو حیدرآباد کلکٹر بنایا گیا ہے۔ دیگر اہم تقرریوں…
مزید پڑھیں »