تلنگانہ

تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے ریاست تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ جمعہ اورہفتہ کو تلنگانہ کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط بارش کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ اتوار کو بھی بعض مقامات پر اسی طرح کی صورتحال برقراررہے گی۔ اس دوران آج صبح سے حیدرآباد میں موسم ابرآلود ہے اورسردی کی لہردیکھی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button