تلنگانہ

گستاخ رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے یو ٹیوب چینل پر لگی پابندی

نئی دہلی: بی جے پی کے حیدرآباد کے گوشہ محل کے معطل شدہ ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ کے یوٹیوب چینل پر ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ پر نفرت انگیز تقریر کی پالیسیوں کی خلاف ورزیوں پر پابندی لگادی گئی ہے۔شری رام چینل کے ساڑھے پانچ لاکھ سبسکرائبرس تھے۔ آلٹ نیوز کے شریک بانی زبیر نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button