تلنگانہ

سید عظمت اللہ حسینی چیرمین تلنگانہ وقف بورڈ کی مختلف پروگراموں میں شرکت

سید عظمت اللہ حسینی، چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ اور خسرو پاشا، چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی نے عرس حضرت سید جلال الدین ملتانی، شامیر پیٹ، ملکاجگیری میڑچل ضلع میں شرکت کی۔

بعد ازاں  سید عظمت اللہ حسینی، چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ نے  عامر علی خان نیوز ایڈیٹر روزنامہ سیاست نے ادارتہ العلم مہدویہ لائبریری کی طرف سے آئس ایس سی  اور انٹرمیڈیٹ ٹاپر طلباء کے درمیان میریڈیئن فنکشن ہال، ملک پیٹ، حیدرآباد میں نقد انعامات کی تقسیم کے پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع سید عظمت اللہ حسینی نے مہدویہ لائبریری کی کارکردگی کی ستائش کی اور کہا کہ بورڈ کے امتحانات میں نمایاں مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں اس طرح کے انعامات کی تقسیم سے دیگر بچوں میں محنت اور لگن سے تعلیم حاصل کرنے کا جذبہ پیدا ہوگا

متعلقہ خبریں

Back to top button