Uncategorized
- فروری- 2023 -14 فروری
تین دن کے دلہا دلہن خوفناک سڑک حادثہ میں ہلاک
وجے واڑہ _ 14 فروری ( اردولیکس) آندھراپردیش میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں 3 دن کے دلہا دلہن ہلاک ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق آندھرا پردیش کے اچِھاپورم ٹاون سے تعلق رکھنے والے وینو اور اڈیشہ کے بارم پورم سے تعلق رکھنے والی پراویلیکا کی شادی 3 دن قبل…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
آندھراپردیش میں آئیل فیکٹری میں زہریلی گیس کے اخراج سے 7 ورکرس کی موت
حیدرآباد _ 9 فروری ( اردولیکس) آندھراپردیش کے کاکناڈہ ضلع کی آئیل فیکٹری میں زہریلی گیس کے اخراج سے 7 ورکرس کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ ضلع کے جی رام پیٹ علاقہ میں جمعرات کی صبح پیش آیا۔مہلوکین میں 5 کا تعلق پاڈیرو اوردیگر 2 کا پیداپورم منڈل سے ہے۔یہ افراد…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
تلنگانہ حکومت نے 2 لاکھ 90 ہزار کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا _ اقلیتوں کے لئے صرف 2200 کروڑ روپے
تلنگانہ حکومت نے اقلیتوں کے لئے 2200کروڑروپئے کا بجٹ مختص کیا ہے وزیر فائنانس ہریش راو نے ریاستی اسمبلی میں آج 2 لاکھ 90 ہزار کروڑ روپے کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ تلنگانہ حکومت تمام مذاہب کے ساتھ مساوی سلوک کرتی ہے۔ سماج کے کسی بھی طبقہ کے ساتھ امتیاز…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
بجٹ 2023 مودی حکومت کی ناکامیوں کی تصدیق : رکن کونسل کویتا
حیدرآباد یکم فروری (اردو لیکس)مرکزی بجٹ کو ریاضیاتی حساب سے تعبیر کرتے ہوئے، بی آر ایس ایم ایل سی کلواکنٹلہ کویتا نے تنقید کی ہے کہ مرکزی حکومت ایک بار پھر ریاست تلنگانہ کی ترقی کے لیے فنڈ مختص کرنے میں ناکام رہی ہے۔وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے ذریعہ مرکزی…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2023 -26 جنوری
تلنگانہ میں اساتذہ کے تبادلوں اور ترقیوں کے رہنمایانہ خطوط سے متعلق مکمل تفصیلات
حیدرآباد _ 26 جنوری ( اردولیکس) یوم جمہوریہ کے موقع پر تلنگانہ حکومت نے اساتذہ کے تبادلوں اور ترقیوں سے متعلق رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔ ریاست میں اساتذہ کے تبادلوں سے متعلق جی او نمبر۔ 5 کو ایجوکیشن سکریٹری وکاٹی کرونا نے جاری کیا۔ اس مہینے کی 28…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
اترپردیش کے ایک کالج میں برقعہ پر پابندی _ مسلم طالبات کا گھنٹوں گیٹ کے سامنے دھرنا
نئی دہلی _ 19 ،جنوری ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کے مراد آباد میں اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا جب کچھ طالبات برقعہ پہن کر کالج پہنچیں۔ اس کے بعد کالج انتظامیہ نے انہیں مین گیٹ پر ہی روک دیا۔ کالج میں داخلے سے بھی روک دیا گیا۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
حیدرآباد کے ملک پیٹ سرکاری ہاسپٹل میں ڈیلیوری کے آپریشن کے بعد دو خواتین کی موت _ رشتہ داروں کا ہاسپٹل کے سامنے احتجاج
حیدرآباد _ 14 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کے ملک کے سرکاری ہاسپٹل میں ڈاکٹروں کی لاپرواہی سے دو خواتین کی ڈیلیوری کے آپریشن کے بعد موت ہوگئی ہوئی ہے۔ اس واقعہ کے خلاف متوفی کے رشتہ داروں نے ہاسپٹل پہنچ کر ہنگامہ آرائی کی اور ڈاکٹروں کی لاپرواہی کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
راکھی ساونت سے شادی _ عادل خان نے توڑی خاموشی _ ویڈیو دیکھیں
ممبئی _ 12 جنوری ( اردولیکس) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کی شادی کے مسلہ پر جاری تجسس کے درمیان ان کے بوائے فرینڈ عادل درانی خان نے ایک صحافی سے بات چیت کی۔ راکھی ساونت کی جانب سے عادل درانی کے ساتھ شادی کرلینے کے دعوی اور شادی کی…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
گستاخ نوپور شرما کو گن لائسنس مل گیا
نئی دہلی _ 12 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) بی جے پی سے معطل ترجمان گستاخ نوپور شرما کو گن لائسنس مل گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسے گن کا لائسنس اپنے دفاع کے لیے دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ شرما نے بندوق کے لائسنس کے لیے…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسو سی ایشن کے زیر اہتمام ایک روزہ واقفیتی پروگرام
پداپلی:8 جنوری 2023(محمد استقام الدین) تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسو سی ایشن کے زیر اہتمام8/ جنوری بروز اتوار 2023 کو بمقام مسلم شادی خانہ کریم نگر میں ایک روزہ وا قفیتی پروگرام عمل میں لایا گیا۔ اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئےسرور شاہ بیابانی صاحب سرپرست ٹرینڈ ٹیچرس نے…
مزید پڑھیں »