Uncategorized
- جنوری- 2023 -7 جنوری
خواتین پر بربریت، اقلیتوں کی تذلیل اورشہریوں کو بے گھر کرنا جمہوری اقدار کے منافی: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: ”اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے ہلدوانی معاملے میں انخلائی کارروائی کے فیصلے پر سپریم کورٹ آف انڈیا کی جانب سے اسٹے آرڈر لگانا ایک اچھا قدم ہے۔ اس اسٹے آرڈر کی وجہ سے ان ہزاروں خاندانوں کو بڑی راحت ملی ہے جو اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے فیصلے کی…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
کاماریڈی بند کے دوران سابق وزیر محمد علی شبیر اور دیگر جماعتوں کے قائدین گرفتار
کاماریڈی _ تلنگانہ کے کاماریڈی ٹاون میں ماسٹر پلان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے بند کے دوران کانگریس لیڈر محمد علی شبیر سمیت کئی قائدین کو پولیس نے گرفتار کرلیا اج صبح کانگریس ، بی جے پی اور دیگر کسان تنظیموں نے کاماریڈی بند منانے کی اپیل کی تھی بند…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
سینئر صحافی نظام آباد محمد جاوید علی سٹرک حادثہ میں شدید زخمی _ سابق وزیر محمد علی شبیر کی ڈاکٹروں سے ملاقات _عامتہ المسلمین سے دعائے صحت کی اپیل
نظام آباد: 5/ جنوری (اُردو لیکس) سینئر صحافی و اسٹاف رپورٹر روزنامہ سیاست نظام آباد محمد جاوید علی کل شام حیدرآباد میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہوگئے جنہیں بغرض علاج کمس ہاسپٹل حیدرآباد میں شریک کیا گیا تفصیلات کے بموجب محمد جاوید علی اپنی بھتتجی…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے 27 این آر آئیز کو پرواسی بھارتیہ سمان ایوارڈ دینے کا اعلان _ محمد عرفان علی صدر گیانا بھی شامل
نئی دہلی _ 3 جنوری ( اردولیکس) حکومت ہند نے دنیا کے کئی ممالک میں مقیم سمندر پار ہندوستانیوں کے 27 ممتاز این آر آئیز کو ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ مرکز نے اعلان کیا ہے کہ 27 NRI مشہور شخصیات کو پرواسی بھارتیہ سمان ایوارڈ دیا جائے گا۔…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2022 -30 دسمبر
تلنگانہ میں 70 سال سے غیر آباد مسجد میں نماز کی ادائیگی _ وقف بورڈ کے چیئرمین کی کاوشوں سے مسجد آباد
میدک30دسمبر(اردو لیکس نیوز(ابو فیضان میدک)اللہ کے گھر کو وہی لوگ آباد کرتے ہیں جنہیں اس کی توفیق میسر ہوتی ہے۔اور جتنے بھی غیر آباد مساجد ہیں انہیں آباد کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ان خیالات کا اظہار جناب محمد مسیح اللہ خان ،ریاستی وقف بورڈ صدرنشین نے تلنگانہ کے…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
تلنگانہ کانگریس میں سیاسی بحران _ 13 قائدین پی سی سی کی نئی کمیٹی سے مستعفی
تلنگانہ کانگریس میں سیاسی بحران مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ تلگودیشم سے کانگریس میں شامل ہونے والے 13 قائدین نے پی سی سی کی نئی کمیٹی میں دئے گئے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے والوں کی فہرست میں ویم نریندر ریڈی (پی ای سی…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2022 -30 نومبر
اترپردیش کے فیروز آباد میں بھیانک آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد زندہ جل کر ہلاک
اتر پردیش کے فیروز آباد میں بھیانک آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ فیروز آباد میں فرنیچر کی دکان میں منگل کی درمیانی شب آگ لگ گئی۔ ایک خاندان اسی عمارت کی پہلی منزل پر رہتا ہے۔ جیسے ہی آگ پہلی…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت اور فتنہ قادیانیت کا تعاقب امت مسلمہ کی بنیادی ذمہ داری ہے!
بنگلور، 24/نومبر (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد پندرہ روزہ عظیم الشان آن لائن ”تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ کی دسویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے دارالعلوم دیوبند کے رکن شوریٰ حضرت مولانا مفتی محمد شفیق احمد قاسمی صاحب مدظلہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے نبوت…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2022 -31 اکتوبر
انسٹاگرام کا سرور ڈاون _ لاکھوں اکاؤنٹ معطل
حیدرآباد _ 31 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ہندوستان کے کئی مقامات پر پیر کی شام سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام کا سرور ڈاوٴن ہوگیا ۔انسٹاگرام کے لاکھوں صارفین کے اکاونٹ بھی معطل ہوگئے ۔ بہت سے لوگوں کو یہ پیغام موصول ہوا کہ "ہم نے 31 اکتوبر 2022 کو آپ کا…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
منوگوڑو ضمنی انتخاب کی مہم بام عروج پر آج رینوکا چودھری بھی منوگوڑو پہنچکر انتخابی مہم میں حصہ لیا
سابقہ مرکزی وزیر وسابقہ رکن پارلیمنٹ کھمم محترمہ رینوکا چودھری نے آج منوگوڑو 3 نومبر کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخاب کی تشہیر کے لیے میدان میں کانگریس کی طرف سے مورچہ سنبھالی رینکا چودھری آج منوگوڑو اسمبلی حلقہ پہنچتے ہی خواتین اور کانگریس قائدین نے والہانہ استقبال کیا پھچلے…
مزید پڑھیں »