جنرل نیوز

نارائن پیٹ میں 15 اگست کو وائی ایس شرمیلا کی پدیاترا اور جلسہ عام

نارائن پیٹ: 14 اگسٹ (اردو لیکس) مڈیوال کرشنا وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی صدر ضلع نارائن پیٹ کی اطلاع کے بموجب وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کے بانی محترمہ شرمیلا 15 اگسٹ بروز پیر کو نارائن پیٹ کا دورہ کریں گی اور وہ 3:30 بجے نارائن پیٹ میں پدایاترا میں حصہ لیں گی۔ اور 4 بجے شام نارائن پیٹ ٹاؤن کے نرسی ریڈی چوراہا پر ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔کرشنا نے نارائن پیٹ کے عوام سے شرکت کی خواہش کی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button