جنرل نیوز

ڈیوثزن 47 نطام آباد میں انچارج کارپوڑئٹر ایم ارون نے قومی ترنگا لہرایا

نظام آباد 15 /اگسٹ (اردو لیکس) شہر نظام آباد میں جشنِ آزادی کی (75) تقاریب جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہوئے قومی ترنگا لہرایا گیا اور قومی ترانہ پڑھا گیا ڈیوثزن (47)نمائندہ کارپوڑئٹر ایم ارون نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے اے ایس ہییچ پان اینڈ ٹی پوائنٹ پر ترنگا لہرایا اس موقع پر ارون نے نظام آباد کی عوام بالخصوص ڈیوثزن 47 کی عوام کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی اس موقع پر محمد عارف علی، محمد عاقب علی،محمد حسیب علی، محمد شکیب علی محمد رحیم الدین، شہباز، انصاری، افروز رئیس، فیض کے علاوہ دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button