جنرل نیوز

اسٹیٹ ٹیچرس یونین تلنگانہ اسٹیٹ کی 75 سالہ گولڈن جوبلی تقریب کے پوسٹرس کا وزیر داخلہ جناب محمود علی کے ہاتھوں افتتاح 

آزاد ہندوستان کی تاریخ کی سب سے قدیم یونین اسٹیٹ ٹیچرس یونین اپنے 75 سال مکمل کرنے جارہی ہے۔ اسی ضمن میں اسٹیٹ ٹیچرس یونین تلنگانہ اسٹیٹ کی جناب سے وزیر داخلہ جناب محمود علی کے ہاتھوں آج ایس ٹی یو کی 75 سالہ گولڈن حوبلی تقریب کے پوسٹرس کا افتتاح ہوم منسٹر آفس لکڑی کا پل پر عمل میں آیا۔ اس موقع ضلعی صدر حیدرآباد جناب افتخار الدین۔ اسٹیٹ ایڈیشنل جنرل سکریٹری جناب کمال احمد ٰ اسٹیٹ ہیڈ کورٹر سکریٹری جناب پال ریڈی ٰ اسٹیٹ جوائنٹ سکریٹری جناب شرون کمار بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button