جنرل نیوز

حافظ شیخ عباس بیگ کھمم سٹی اقلیتی کانگریس صدر مقرر

کھمم شہر کے نوجوان حافظ شیخ عباس بیگ کو کھمم سٹی کانگریس صدر مقرر کیا گیا ہے واضح رہے کہ حافظ شیخ عباس بیگ کافی سالوں سے کانگریس پارٹی سے وابستہ ہے کانگریس پارٹی کے سرگرم کارکن کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں حافظ شیخ عباس بیگ کو کھمم سٹی کانگریس اقلیتی صدر منتخب ہونے پر کھمم کے اقلیتی قائدین اور تنظیموں کے ذمداروں نے مبارک باد دی شیخ عباس بیگ نے اقلیتی صدر منتخب ہونے پر تلنگانہ کانگریس صدر ریونت ریڈی تلنگانہ اقلیتی کانگریس صدر شیخ عبداللہ سہیل کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید کا شکریہ ادا کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button