جنرل نیوز
سینئر کرائم رپورٹر جناب رضوان کے بھائی کا انتقال
حیدرآباد 3 اکتوبر / عالیجناب سید عبدالباری عرف عرفان صاحب ولد مرحوم سید عبدالباسط جاگیردار پیپری ضلع نرمل کا آج صبح رہائش مراد نگرمیں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد پیر پاشا ہ دبیر پورہ ادا کی گئی اور تدفین مسجد عباد اللہ سے متصل قبرستان شاہ کالونی میں عمل میں آئی۔پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک فرزند اور تین دختران شامل ہے۔ مرحوم سینئر کرائم رپورٹرسید عبد العلیم رضوان کے منجھلے بھائی ہوتے ہیں ۔مزید تفصیلات کے لئے 9490610604 یا 9490618203 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔