جنرل نیوز

نفرت ہٹاؤ محبت پھیلاؤ بھارت جوڑو یاترا کو کامیاب بنانے کی اپیل کھمم سٹی کانگریس کی پریس کانفرنس

کھمم کانگریس آفس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کا بنیادی مقصد ملک سے نفرت ہٹاؤ محبت پھیلاؤ ہے محمد جاوید نے کہا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا اکٹوبر کے 25 تاریخ کو کرناٹک ریاست سے تلنگانہ میں داخل ہو گی تلنگانہ عوام سے محمد جاوید نے اپیل کی ہے کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرتے ہوئے کامیاب بنائیں بھارت جوڑو یاترا کا مقصد ملک میں پہلی ہوی بدامنی کو ختم کرتے ہوئے محبت کے پیغام کو عام کرنا ہے تلنگانہ میں راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا 375 کیلومیٹر طویل مسافت تلنگانہ میں کریں گی بشمول حیدرآباد محمد جاوید نے مزید کہا کہ ملک میں پھچلے 8 سالوں سے بی جے پی حکومت نے نفرت کا ماحول بھلاتے ہوئے ملک میں بدامنی کو عام کردیا جس کی وجہ سے ملک میں بیروزگاری عام ہوچکی راہل گاندھی نے ملک کے عوام کے خاطر اور ملک کے عوام میں ہمت اور حوصلا پیداکرنے کے لئے اور نفرت کو مات دینے کے لئے بھارت جوڑو یاترا پر ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button