ایجوکیشن

کریم نگر کے الکزانڈر بی ایڈ کالج میں یومِ جمہوریہ تقریب کا شاندار انعقاد

پداپلی 26 جنوری ( پریس ریلیز) کریم نگر کے مخدوم پور میں واقع الکزانڈر بی ایڈ کالج میں یومِ جمہوریہ تقریب کا شاندار انعقاد کیا گیا تفصیلات کے بموجب 74 ویں یومِ جمہوریہ تقریب کا اہتمام بی ایڈ کے وسیع میدان میں منعقد کیا گیا پرچم کشائی صبح 9 بجے صدر مدرس شمشیر نے کی بعد ازاں پروگرام منعقد کیا گیا جس میں طلباء نے یومِ جمہوریہ کے عنوانات پر تقاریر پیش کی بعد ازاں اساتذہ نے طلباء کو یومِ جمہوریہ کی تاریخ سے روشناس کرایا اور پیار محبت اتحاد و اتفاق گنگا جمنا تہذیب کے ساتھ رہنے اور کا پیغام دیا ہے اس موقعہ پر صدر مدرس شمشیر اساتذہ سریدھر سرینیوس محمد استقام الدیں شارادھا رحمان سیف و دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button