مبارکباد

جگتیال کے عزیزالرحمن ٹیچر کی والدہ محترمہ آمینہ بی کا انتقال

تلنگانہ کے شہر جگتیال کے محلہ گنج میں جناب سید حفیظ صاحب مرحوم موظف محکمہ ریوینیو کی اہلیہ محترمہ آمینہ بی صاحبہ کا مختصر علالت کے بعد 85 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ مرحومہ جماعت اسلامی ہند جگتیال کی قدیم کارکن تھیں۔ مرحومہ کے دو فرزندان سید عزیز الرحمن واجد مدرس محکمہ تعلیم اور حبیب الرحمن خالد محکمہ ریوینیو ہیں. نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد فاران محلہ گنج میں حافظ محمد مہرینصاحب نے پڑھائی اور مسجد مقبرہ قدیم قبرستان میں تدفین عمل میں لائی گئی مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر

9885413903

+917989833721

پر ربط پیدا کرسکتے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button