جنرل نیوز

مجلسی رکن اسمبلی جناب احمد بلعلہ کے تایا کا انتقال

حیدرآباد: جناب عمر بن احمد بلعلہ ( مالک قدیم انور ہوٹل واقع شہران )کا 93 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔وہ مجلس‌اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی جناب احمد بلعلہ کے تایا تھے۔

 

نماز جنازہ بعد ظہر مکہ مسجد میں ادا کی جائیگی اور تدفین میر کے دائرے میں عمل میں آئیگی۔ مزید تفصیلات کے لئے موبائیل نمبر 9949097860 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button