جنرل نیوز

نارائن پیٹ کے قبرستان میں مجلسی قائدین کی نمائندگی پر برقی کے نئے کھمبوں کی تنصیب

نارائن پیٹ: 28 فروری (اردو لیکس) جناب جابر بن سعید الجابری انچارچ مجلس اتحاد المسلمین متحدہ ضلع محبوب نگر کی نمائندگی پر جناب محمد تقی چاند پیر میونسپل کونسلر وارڈ نمبر24 ‘ محمد طاہر خرادی جوائینٹ سکریٹری مجلس کی موجودگی میں نارائن پیٹ کے قبرستان میں برقی کے نئے کھمبوں کی تنصیب عمل میں لائی گئی۔ اس موقع پر محمد سلیم شاہ’ محمد غیاث’ محمد ریاض’ محمد محسن’ محمد شہباز’ ودیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button