این آر آئی

نفیس احمد، ایم ایل اے گوپال پور (یوپی) کی ریاض آمد

ریاض ۔ کے این واصف

صدر پوروآنچل ویلفیر اسوسی ایشن عبدالاحد صدیقی کی اطلاع کے مطابق اترپردیش قانون ساز اسمبلی کے رکن نفیس احمد اپنے نجی دورے پر ریاض آرہے ہیں۔

 

نفیس احمد ایک جواں سال مقبول عوامی قائد ہیں۔ وہ سابق میں صدر علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین، سابق صدر سماج وادی یواجن سبھا رھ چکے ہین۔ اور اب وہ موجودہ یوپی قانون ساز اسمبلی میں آعظم گڑھ کے گوپالپور حلقہ اسمبلی کی نمائندگی کرتے ہیں۔

 

پوروآنچل ویلفیر اسوسی ایشن نے ریاض میں نفیس احمد کے اعزاز میں ایک خیر مقدمی تقریب کا اہتمام کرنا طئے کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button