مبارکباد

مکتھل کی 8 سالہ روزہ دار ہادیہ ہبہ

مکتھل: 29 مارچ (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل سے تعلق رکھنے والے حافظ فضل الرحمن رائچوری صاحب کی 8 سالہ دُختر ہادیہ ہبہ نے روزہ رکھا۔

ہادیہ ہبہ کو روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے لیے دعا

متعلقہ خبریں

Back to top button