مبارکباد

دفتر سیاست میں سینئر صحافی نعیم وجاہت کی سالگرہ تقریب

رروزنامہ سیاست کے سینئر صحافی محمد نعیم وجاہت کی سالگرہ کی  تقریب کا دفتر  سیاست میں اہتمام کیا گیا اس موقع پر چیف نیوز ایڈیٹر سیاست نواب عامر علی خان  کی موجودگی میں کیک کاٹا گیا۔ اور نعیم وجاہت کی تہنیت پیش کی گئی۔ تقریب میں سینئر صحافی مبشر خرم ، سابقہ رکن وقف بورڈ  الحاج وحید احمد ایڈوکیٹ ، مفتی محمد مستان علی قادری ، سید فهيم ، شیخ محمد اظہر، مفتی محمد آصف اللہ ، نعیم بھائی اور دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button