جنرل نیوز

سالگرہ کی مبارکبادی پر اظہار تشکر 

محبوبنگر۔ الفیض ویلفیئر سوسائٹی صدر جہانگیر بابا نے کانگریس سابق صدر راہول گاندھی کو اُن کے جنم دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جہانگیر بابا کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کرنے پر راہول گاندھی نے جہانگیر بابا کا شکریہ ادا کیا تجاویز پر اعتماد ظاہر کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button