جنرل نیوز
جناب اختر صاحب قادری(دربار ثانی) نظام آباد کا انتقال
نظام آباد 6/ جولائی (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) محمد اختر صاحب قادری (دربار ثانی ) موظف ریونیو ڈیپارٹمنٹ ولد محمد عبد الرسول مرحوم ٹیچر حال مقیم پیراماؤنٹ کالونی حیدرآباد کا بعمر( 82) سال مختصر سی علالت کے باعث انتقال پر ملال ہوگیا
نماز جنازہ نظام آباد میں کل بعد نماز فجر بتاریخ 7/ جولائی بروز اتوار مسجد کچیاں میں ادا کی جائے گی تدفین قدیم قبرستان بودھن روڈ نظام آباد پر عمل میں آئی گی مرحوم کے پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان محمد مجتبیٰ عارف , محمد مدثر عامر( NRI )اور ایک دختر شامل ہے عامتہ المسلمین سے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت کی درخواست کی گئی ہے مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9701848917
پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے