جنرل نیوز
ڈاکٹر فاضل حسین پرویز ایڈیٹر "گواہ” کی والدہ محترمہ کا انتقال
ڈاکٹر فاضل حُسین پرویز کی والدہ صاحبہ کا انتقال
حیدرآباد ۔ محترمہ سیدہ رحمت النساء بیگم صاحبہ زوجہ جناب سید لیاقت حسین صاحب مرحوم کا 29 نومبر کو بعد نماز مغرب انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ 30نومبر کو بعد نماز فجر مسجد قبا فرح کالونی میں ادا کی جاے گی۔
تدفین قبرستان بخاری شاہ سعیدآباد میں عمل میں آے گی۔مرحومہ ڈاکٹر فاضل حسین پرویز ایڈیٹر "گواہ” کی والدہ محترمہ تھیں۔تفصیلات کے لئے فون
9395381226پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے