نیشنل

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

نئی دہلی: مسلسل دو روز تک بڑھنے کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں ہلکی کمی دیکھی گئی ہے۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق، 24 کیرٹ کے 10 گرام سونے کی قیمت میں 270 روپے کی کمی ہوئی اور یہ 1,58,510 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

 

 

اسی دوران، 22 کیرٹ کے 10 گرام سونے کی قیمت میں 250 روپے کی کمی درج کی گئی اور یہ 1,45,300 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب، چاندی کی قیمت مستحکم رہی اور ایک کلو چاندی کی قیمت 2,90,000 روپے پر برقرار ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں

 

 

سونے کے نرخوں میں ہلکی کمی کی وجہ سے مقامی سطح پر بھی قیمتوں میں معمولی گراوٹ دیکھنے کو ملی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button