جنرل نیوز

انتقال

حیدرآباد ۔ ڈاکٹر سید افتخار احمد کی شریک حیات مشتہری افتخار کا طویل علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج بروز جمعہ بعد نماز عشاء مسجد باغ عامہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین ضیا گوڑہ کے آبائی قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ زیارت انشاءاللہ بروز اتوار بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے اس فون نمبر پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔

9247496036

متعلقہ خبریں

Back to top button