جنرل نیوز
نارائن پیٹ می سیوا انتخابات

نارائن پیٹ : 10 مئی (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے ماڈرن ہائی اسکول میں آج نارائن پیٹ ضلع می سیوا یونین کے انتخابات منعقد کئے گئے
جس میں تلنگانہ می سیوا یونین ریاستى صدر بائیرا شنکر اور جنرل سیکریٹری عبدالمعید صاحب نے شرکت کی۔ اور نارائن پیٹ ضلع می سیوا یونین صدر کی حیثیت سے وینکٹ رام ریڈی کو منتخب کیا گیا جبکہ جنرل سیکریٹری عمران خان کو منتخب کیا گیا اسی طرح سے ایک ضلعى کمیٹی تشکیل دی گئی۔
اس موقع پر محمود انصاری’ قمر الدین نواب’ بھیمراج’ شنکر’ رمیش’ جہانگیر’ سرینواس گوڑ وہ دیگر موجود تھے۔