جنرل نیوز

محمد نظیر علی متولی جامع مسجد بھولکپور مشیرآباد کی اہلیہ کا انتقال

 

حیدرآباد۔13جولائی(راست) محترمہ بدرالنساءزوجہ جناب محمد نظیرعلی عرف خواجہ بھائی متولی جامع مسجد بھولکپور مشیرآباد کا12 جولائی اتوار کو قلب پر حملہ کے باعث اچانک بعمر 55 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب جامع مسجد مشیرآباد میں ادا کی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔پسماندگان میں شوہر جناب محمد نظیرعلی کے علاوہ 2 فرزندان و 2 دختران موجود ہیں۔ فاتحہ سیوم منگل14جولائی کو بعد نماز عصر جامع مسجد مشیرآباد میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے 9849272044پر ربط پیدا کیاجاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button