بزنس
- ستمبر- 2022 -30 ستمبر
عوام کو ایک اور جھٹکہ۔ ہوم لون، گاڑیوں کے قرض، ایجوکیشنل لون، پرسنل لون اور بزنس لون ہوجائیں گے مہنگے
حیدرآباد: ریزرو بینک آف انڈیا نے ریپو ریٹ میں 50 بیسس پوائنٹس (0.50 فیصد) اضافہ کیا ہے۔ اس کے بعد ریپو ریٹ 5.90 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ختم ہونے والی دو ماہانہ میٹنگ کے بعد ایک پریس کانفرنس کے دوران ریزرو بینک کے گورنر…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
ہندوستان میں آئی فون 14 تیار کرنے ایپل کمپنی کا اعلان
حیدرآباد _ 26 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) موبائل فون تیار کرنے والی دنیا کی مشہور کمپنی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ آئی فون 14 کا جدید ترین ماڈل بھارت میں تیار کیا جائے گا۔ کمپنی نے کہا کہ وہ چین میں مینوفیکچرنگ سینٹر کو ہندوستان منتقل کر رہی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
ہندوستان میں 5G سروس کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان
نئی دہلی _ 24 ستمبر ( اردولیکس) حکومت کے نیشنل براڈ بینڈ مشن نے تیز رفتار انٹرنیٹ خدمات 5G کے منتظر لوگوں کو خوشخبری سنائی ہے نیشنل براڈ بینڈ مشن نے اطلاع دی کہ وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان میں یکم اکتوبر کو پرگتی میدان میں انڈیا موبائل کانگریس میں…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
مہاراشٹرا لکشمی کوآپریٹوبینک کا لائسنس منسوخ
نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا نے مناسب سرمائے کی کمی کی وجہ سے مہاراشٹرا کے لکشمی کو آپریٹیو بینک کا لائسنس منسوخ کردیا ہے۔ تصفیہ کے بعد نقد رقم دستیاب ہونے پر رقم جمع کرنے والا ہر شخص پانچ لاکھ روپے تک حاصل کرنے کا حقدار ہوگا۔ ریزرو بینک…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
کاروبار میں سرمایہ کاری کے ذریعہ ترکی میں رہائش کا سنہری موقع
حیدرآباد: باشمی گروپ نے اونتاج مشترکہ سرمایہ کاری پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہےجو لوگوں کومنافع بخش کاروبارمیں رجسٹرڈ شیئر ہولڈر بنا کرترکی میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔ عام طور پر ترکی میں مستقل رہائش کے لیے رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی جاتی…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
کمرشیل گیس سلنڈرس کی قیمت میں بھاری کمی، گھریلو صارفین کو نہیں ملی راحت
نئی دہلی: ملک میں کمرشیل گیس سلنڈرس کی قیمتوں میں بھاری کمی کا آئیل کمپنیوں نے اعلان کیا ہے۔ 19 کیلو کے ایل پی جی سلنڈرپر91 روپئے 50 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ کم کی گئی قیمتوں پرفوری عمل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حیدرآباد میں کمرشیل سلنڈرکی قیمت…
مزید پڑھیں » - اگست- 2022 -16 اگست
ہندوستان کی آزادی کے وقت ایک تولہ سونے کی قیمت۔۔۔۔۔۔
حیدرآباد_ 16 اگست ( اردولیکس) شادی بیاہ، تہواروں، اور مبارک موقعوں پر سونا خریدنا ایک روایت بن گئی ہے۔ ملک کو آزاد ہوئے 75 سال ہوچکے ہیں۔ آزادی کے بعد گزشتہ 75 سالوں میں سونا اور چاندی سب سے مہنگی دھات بن گئی۔ 1947 میں فی تولہ (24 کیرٹ) سونے…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
ایک فون پردم کے روٹ آپ کے دروازے پر
حیدرآباد(راست)حیدرآبادی تہذیب دنیا بھرمیں اپنی منفردپہچان رکھتی ہے یہاں کے پکوان کی ساری دنیا میں دھوم ہے۔ حیدرآباد کی بریانی کی مقبولیت کسی اور جگہ کی بریانی کوحاصل نہیں ہوئی ہے۔ حیدرآباد کوبہترین پکوان کے شہرکے طورپرجاناجاتا ہے اور ہرروز کئی ہوٹلس کھل رہے ہیں۔ اسی طرح مختلف موقعوں پر…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
مسلم اُمت کو تجارت کی طرف راغب کرنے 13اور14/ اگست کو بزنس ایکسپو2-کا اہتمام
ڈاکٹر شیخ محمدعثمان صدر برائٹ بگن تلنگانہ وسکریٹری شعبہ ملی اُمورجماعت اسلامی ہندحلقہ تلنگانہ نے مسلم نوجوانوں (مردوخواتین) سے اپیل کی کہ وہ13اور14/اگست2022ء کوتاج پیالیس فنکشن ہال بنڈلہ گوڑہ حیدرآباد پر منعقد ہونے والے دوروزہ بزنس ایکسپومیں ضرور شرکت کریں۔انہوں نے کہا کہBright Begin ایک سماجی پلیٹ فارم ہے…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
آیندہ ماہ حیدرآباد سمیت ملک کے 13 شہروں میں 5G موبائل سروس شروع ہونے کا امکان
ٹیلی کام آپریٹرز جیسے Airtel، Reliance Jio اور Vodafone Idea ملک بھر میں 5G خدمات شروع کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ٹیلی کام کے وزیر اشونی وشنو نے پہلے ہی اعلان کیا ہے کہ اس سال کے آخر تک 5G خدمات سبھی کے لیے دستیاب ہوں گی۔ بتایا…
مزید پڑھیں »