مبارکباد
- جون- 2026 -20 جون
کاماریڈی ضلع حج سوسائٹی کے ژیر اہتمام حجاج کرام کی استقبالیہ ودعائیہ نشست
حاجی گناہوں سے پاک و صاف ہوکر ایسا واپس لوٹتا ہے جیسے آج ہی پیدا ہوا ہو، حجاج کی دعائیں قبول ہوتی ہیں: صدر ضلع حج سوسائٹی کاماریڈی حافظ محمد فہیم الدین منیری حجاجِ کرام کے استقبالیہ و دعائیہ نشست سے خطاب کاماریڈی (سیدکوثرعلی کی رپورٹ) حج اسلام کی…
مزید پڑھیں » - 11 جون
نارائن پیٹ میں تقریبِ بسم اللہ خوانی
نارائن پیٹ: 11 جون (اردو لیکس)نارائن پیٹ کی معروف و معزز شخصیت جناب الحاج عبدالمجید چاند مرحوم کے نبیرہ اور محمد تقی چاند کے فرزندِ عبداللہ چاند عرف حیدر کی تقریبِ بسم اللہ خوانی نہایت عقیدت، وقار اور روحانی ماحول میں ان کے مکان موقوعہ محلہ باہر پیٹ، نارائن…
مزید پڑھیں » - 4 جون
کاماریڈی کے نئے ڈی ای او ملیکارجن کی ٹی ٹی یو کی جانب سے تہنیت
کاماریڈی کے نئے ڈی ای او ایل۔ ملیکارجن کی ٹی ٹی یو کی جانب سے شال پوشی یادگار ڈائری کے ذریعہ پُرتپاک استقبال کاماریڈی (سیدکوثرعلی کی رپورٹ)ضلع کاماریڈی میں حال ہی میں تبادلے پر تعینات ہونے والے ضلعی تعلیمی افسر (ڈی ای او) جناب ایل۔ ملیکارجن کا تلنگانہ ٹیچرز…
مزید پڑھیں » - مئی- 2026 -31 مئی
ایوارڈ یافتہ صحافی فضل بیگ کی تہنیت
جگتیال، 31 مئی: جگتیال شہر سے تعلق رکھنے والے روزنامہ اعتماد کے اسٹاف رپورٹر مرزا فضل اللہ بیگ کو حال ہی میں حیدرآباد میں منعقدہ ایک تقریب میں نسیم عارفی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر آج ٹی ڈبلیو جے ایف ضلع صدر محمد عمران نے انہیں شالپوشی…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
ایڈیٹر ان چیف برہان الدین اویسی کی صحافی فضل بیگ کو مبارکباد
سٹی فاؤنڈیشن کے بہترین جرنلسٹ ایوارڈ کے لیے فضل بیگ کو آج نصیم عارفی اردو میڈیا ایوارڈس 2025 کے تحت اردو صحافت میں سچائی، تنوع اور بہترین خدمات انجام دینے پر اعزاز سے نوازا گیا ۔ اردو میڈیا میں صلاحیت، دیانت داری اور سماجی ذمہ داری کو فروغ دینے کے مقصد…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
سائبر آباد پولیس کمشنریٹ کی جانب سے مجرمانہ مقدمات حل کرنے میں تکنیکی معاونت اور پیشہ وارنہ تعاون فراہم کرنے پر محمد ابراہیم کو سند کا اعزاز
سائبر آباد پولیس کمشنریٹ کی جانب سے مجرمانہ مقدمات حل کرنے میں تکنیکی معاونت اور پیشہ وارنہ تعاون فراہم کرنے پر محمد ابراہیم عرف”وججو” کو تعریفی سند کا اعزاز کاماریڈی (سیدکوثرعلی کی رپورٹ) 12 مئی 2026: Cyberabad Police Commissionerate کی جانب سے تکنیکی شعبہ میں نمایاں خدمات اور پیشہ…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
ضیاء حیدر نے کم عمری میں ناظرہ قرآن مکمل کرکے والدین کا نام روشن کیا
یہ بات انتہائی خوشی اور فخر کی ہے کہ ضیاء حیدر ابنِ ڈاکٹر محمد حیدر علی نے محض گیارہ سال کی عمر میں ناظرہ قرآن مکمل کر لیا۔ اس موقع پر اہل خانہ، رشتہ داروں اور علاقے کے لوگوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بچے کو مبارکباد پیش کی…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
محمد مجاہد علی کو اردو میں ڈاکٹریٹ
حیدرآباد. 6 مئی(پریس نوٹ)کنٹرولر امتحانات عثمانیہ یونیورسٹی کی اطلاع کے بموجب محمد مجاہد علی ولد محمد امجد علی سینئر پروڈیوسر گریڈ ون مانو کو فیکلٹی آف اورینٹل لینگویجس عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد کی جانب سے اردو میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا مستحق قرار دیا گیا ہے. ڈاکٹر محمد مجاہد علی…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2026 -30 اپریل
عادل آباد: دسویں جماعت کے نتائج، ثاقب خان نمایاں کامیابی کے ساتھ سرخرو
عادل آباد، 30/ اپریل (اردو لیکس) دسویں جماعت کے نتائج میں شمع اردو ہائی اسکول کے طالب علم ثاقب خان نے 474 نمبرات حاصل کرتے ہوئے نمایاں کامیابی درج کی ہے۔ وہ معروف سماجی کارکن حافظ عارف خان کے فرزند ہیں۔ ثاقب خان کی شاندار کارکردگی پر والدین، اساتذہ…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
بیدر کی طالبہ احمدی ناز کی دہم بورڈ امتحان میں شاندار کامیابی
بیدر، 23 اپریل (نامہ نگار) کرناٹک اسکول ایگزامینیشن اینڈ اسیسمنٹ بورڈ کے ایس ایس ایل سی 2026 (امتحان-1) کے نتائج میں بیدر کے معروف ڈیوائن ایم اے انگلش ہائی اسکول کی ہونہار طالبہ احمدی ناز بنتِ صحافی محمد علیم الدین، نمائندہ کے بی این ٹائمز روزنامہ گلبرگہ و روزنامہ…
مزید پڑھیں »