جرائم و حادثات

15 سالہ لڑکی اورلڑکے میں ہواعشق، لڑکی حاملہ۔ بہارسے فرارہوکرپہنچے حیدرآباد

حیدرآباد: ریاست بہارسے تعلق رکھنے والے 15 سالہ لڑکی اورلڑکا ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ان دونوں کے درمیان تعلقات قائم ہوگئے اورلڑکی حاملہ ہوگئی۔ اس بات کا پتہ چلتے ہی وہ دونوں بھاگ کرحیدرآباد پہنچے، سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پران دونوں کو پکڑ لیا گیا لڑکی کو اس کے گھروالوں کے اورلڑکے کو اس کے اس کے گھروالوں کے حوالہ کردیا گیا۔ ان دونوں کے گھروالوں کو جب اس بات کا پتہ چلا تو ان پرسکتہ طاری ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button