جرائم و حادثات

فرج پھٹ پڑا ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت

چینئی: ریاست تلمل ناڈو میں فریج پھٹ پڑنے کی وجہہ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ چنگلا پٹو ضلع کے کودنڈا رام نگرمیں پیش آیا۔ حادثہ میں 63 سالہ گریجا 65 سالہ رادھا اور47 سالہ راج کمارکی موت ہوگئی۔ ان تمام کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے جبکہ اس حادثہ میں دیگردو زخمی ہوگئے۔ پولیس مقام واقعہ پرپہنچ گئی اورزخمیوں کو علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ اس بات کی تحقیقات کی جارہی ہے کہ فریج کیسے پھٹ پڑا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button