جنرل نیوز

ایم ایل سی ضمنی انتخاب میں بی آر ایس امیدوار راکیش ریڈی کی کامیابی کا دعویٰ _ ووٹرس سے اظہار تشکر

کھمم کے بی آر ایس پارٹی آفس میں منعقدہ صحافتی کانفرنس سے رکن قانون ساز کونسل و صدر بی آر ایس پارٹی ضلع کھمم رکن راجہ سبھا ودی راجو روی چندرا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نلگنڈہ ورنگل کھمم حلقے جات کے ایم ایل سی ضمنی انتخاب میں بی آر ایس پارٹی کے امیدوار راکیش ریڈی کی کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے تاتا مدھو اور ودی راجو

 

روی چندرا نے کہا کہ پھچلے 6 ماہ میں کانگریس حکومت سے تمام طبقات بزن ہوچکے خواتین رکن قانون ساز کونسل و صدر بی آر ایس پارٹی ضلع کھمم تاتا مدھو اور رکن راجہ سبھا ودی راجو روی چندرا نے تمام گریجویٹ ووٹروں کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر تاتا مدھو اور ودی راجو روی چندرا نے مزید کہاکہ تلنگانہ یوم تاسیس کے ضمن بی آر ایس پارٹی کے زیر

 

اہتمام حیدرآباد سمیت تمام اضلاع میں بڑے پیمانے پر پروگرامس کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے اس موقع پر بی آر ایس کھمم ضلع اقلیتی صدر تاج الدین کے علاوہ پارٹی کے دیگر قائدین بھی موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button