جرائم و حادثات

حیدرآباد میں فلائی اوور سے چھلانگ لگا کر ایک شخص کی خودکشی ۔ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: حیدرآباد میں پیر کی رات بالا نگر فلائی اوور سے چھلانگ لگا کر ایک شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق بی اشوک جو ویلڈنگ کی دکان پر کام کرتا تھا وہ اپنی بیوی سے لڑائی کے بعد بالا نگر فلائی اوور پر آیا چھلانگ لگا دی۔

 

سابق میں اشوک نے مبینہ طور پر بلیڈ سے اپنا ہاتھ کاٹ کر اپنی زندگی ختم کرنے کی کوشش کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button