تلنگانہ

تلنگانہ میں مسلمان پوری طرح محفوظ _یہاں مکانات پر بلڈوزر نہیں چلتے ڈبل بیڈروم مکانات دئےجاتے ہیں: اسمبلی میں اکبرالدین اویسی کی تقریر کا ویڈیو

حیدرآباد _ 6 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی نے ملک کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کے خلاف چل رہی نفرت کی فضا پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ وہ واحد ریاست ہے جہاں ہندو مسلمان سکھ عیسائی اور دیگر تمام طبقات مل جل کر رہتے ہیں اور خاص طور پر مسلمان دیگر ریاستوں کے مقابلے میں کافی محفوظ  ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button