جرائم و حادثات

شادی نہ ہونے پرمایوس شخص کی خودکشی

حیدرآباد: شادی نہ ہونے پرمایوسی کے عالم میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ضلع میڑچل میں پیش آیا۔ 27 سالہ تروملا ریڈی اپنے گھروالوں کے ساتھ کوکٹ پلی میں رہتا تھا۔ گھروالے اس کی شادی نہیں کررہے تھے جس پروہ مسلسل ان سے جھگڑے کیا کرتا تھا۔ اسی مسئلہ پرہوئے جھگڑے کے بعد وہ 23 نومبرکو گھرسے نکلا گیا تھا۔ کل اس کی نعش میڑچل میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button