ایجوکیشن
- مارچ- 2023 -13 مارچ
ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین جامعہ ملیہ اسلامیہ کے چانسلر منتخب
نئی دہلی، 13 مارچ: جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کی عدالت (انجمن) کے ارکان نے متفقہ طور پر ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو پانچ سال کی میعاد کے لئے یونیورسٹی کا چانسلر (امیر جامعہ) منتخب کیا ہے آج انجمن کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلہ کیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
تلنگانہ میں آدھے دن کا اسکول۔احکامات جاری
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے اس ماہ کی 15 تاریخ سے آدھے دن کے اسکول کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ 15 مارچ سے 24 اپریل تک ریاست کے تمام اسکولس آدھے دن کے ہوں گے۔ محکمہ تعلیمات نے صبح 8 بجے سے 12.30 بجے تک کلاسس لینے اور اس کے بعد…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
اردو ٹیچرس فورم کی جانب سے تقریب عالمی یوم خواتین کا انعقاد
نارائن پیٹ: 12 مارچ (اردو لیکس) عالمی یوم خواتین کے ضمن میں اردو ٹیچرس فورم ضلع نارائن پیٹ کی جانب سے ماڈرن ہائی اسکول نارائن پیٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس کی صدارت جناب خواجہ خلیل الدین احمد صاحب چاند نے کی۔ مہمان خصوصی جناب ڈاکٹر لیاقت علی…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
صبا انعامدار کو مینجمنٹ میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد (پریس نوٹ) صبا انعامدار بنت مہدی انعامدار مرحوم کو سنٹرل یونیورسٹی آف کرناٹک کلبرگی نے اپنے اعلامیہ میں پی ایچ ڈی کا مستحق قراردیا ہے۔ محترمہ صبا انعامدار نے اپنی تحقیق محترمہ ڈاکٹر صفیہ پروین اسسٹنٹ پروفیسر ڈپارٹمنٹ آف بزنس اسٹڈیزسنٹرل یونیورسٹی آف کرناٹک کی زیر نگرانی میں تکمیل…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
مانو کے یو جی ریگولر کورسس میں داخلے، 12 مارچ آخری تاریخ
حیدرآباد، 10 مارچ (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن 2023-24 کے لیے کامن یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ (CUET) 2023 کے ذریعے انڈر گریجویٹ ریگولر کورسز میں داخلے دیئے جارہے ہیں۔ آن لائن فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 12 مارچ مقرر ہے۔ پروفیسر ایم ونجا ، ڈائرکٹر،…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
عادل آباد میں مجلس کی جانب سے اردو میڈیم طلبہ میں آل ان ون گائیڈ کی تقسیم _ رکن اسمبلی جعفر حسین معراج کا خطاب
عادل آباد۔9/مارچ(اردو لیکس)صدر کُل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رُکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی کی ہدایت پر جنابِ جعفر حسین معراج رُکن اسمبلی حلقہ نامپلی و ضلع عادل آباد انچارچ نے عادل آباد کا دورہ کرتے ہوئے شہر مستقر کے گورنمنٹ بالک مندر اردو میڈیم ہائی اسکول مسعود چوک…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
نونہال ہائی اسکولاردو میڈ یم کورٹلہ میں تعلیمی نمائش کا انعقاد منڈل ایجوکیشن آفیسرکی ستائش
کورٹلہ _ تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں واقع نو نہال ہائی اسکول میں آج تعلیمی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔جس کا افتتاح جناب محمد ایاز میونسپل کمشنر کورٹلہ اور مولانا سید مظہر قاسمی صاحب صدر جمیت العلماء جگتیال کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ مہمان خصوصی کے طور پر جناب…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
تلنگانہ میں اسکولس کو 25 اپریل سے گرمائی تعطیلات
حیدرآباد: تلنگانہ کے سرکاری اور خانگی اسکولس اس ماہ کی 15 تاریخ سے آدھے دن کے ہوجائیں گے۔ کلاسس روزانہ صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوں گی۔ تمام اسکولوں کو تعلیمی سال 2022-23 کے آخری کام کے دن 24 اپریل تک ایک ہی ٹائم ٹیبل پر عمل…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
زیتون انٹرنیشنل اکیڈمی میں سالانہ اجلاس عام بحسنِ خوبی اختتام پذیر
ہاپوڑ! 8/مارچ 2023 ہاپوڑ ضلع کے زیتون انٹرنیشنل اکیڈمی میں( جو کہ ایک کیمبرج نصاب اسکول ہے) سالانہ اجلاس عام کا انعقاد کیا گیا جس میں زیتون میں تعلیم حاصل کرنے والے بچے جنہوں نے حفظ قرآن کریم مکمل کیا ان کو دستار فضیلت سے نوازا گیا جس میں مہمان…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
نرمل ضلع میں پی ایم شری اسکیم کے لئے اسکولوں کے انتخاب کے عمل میں بدعنوانیاں کرنے والے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرنے کا اساتذہ تنظیموں کا مطالبہ
نرمل _ تلنگانہ کے نرمل ضلع میں پی ایم شری اسکیم کے لئے اسکولوں کے انتخاب کے عمل میں بدعنوانیاں کرنے والے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرنے کا اساتذہ تنظیموں کی جدوجہد سمیتی نے مطالبہ کیا اور عدم کارروائی پر جاریہ ماہ ک 13 تاریخ کو بڑے پیمانے پر…
مزید پڑھیں »