ایجوکیشن
- نومبر- 2022 -27 نومبر
ایلائٹ اسکول کے طلباء کے لیے ملٹی پرپز سائنس ایگزیبیشن کا انعقاد
حیدرآباد: ایلائٹ اسکول (Elite School)،پرانی حویلی حیدرآباد میں پرائمری جماعت کے طلباء کے لیے ملٹی پرپز سائنس ایگزیبیشن کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں طلباء وطالبات نے مختلف ماڈلس کے ذریعہ سائنسی تجربات کو پیش کیا۔ اس نمائش میں بچوں نےاساتذہ اور سرپرستوں کی مدد سے بہترین تخلیقی صلاحیتوں…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
نرمل ضلعی سہ روزہ سائنس فیئر میں آٹو میٹک اسٹریٹ لائٹس آن آف پراجیکٹ سرفہرست
حیدرآباد: سینٹ تھامس ہائی اسکول میں 24تا 26 نومبر منعقدہ سائنس فیئر اور انسپائر مقابلہ جات کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر ضلع کلکٹر مشرف فاروقی نے شرکت کرتے ہوئے خطاب کیا اور سائنس فیئر اور انسپائر میں شرکت کرنے اور مشاہدہ کیلئے آنے والے طلباء کو…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
ضلعی سطح کے تحریری مقابلے۔گورنمنٹ ہائی اسکول اسری کالونی نرمل کی طالبات کا شاندار مظاہرہ
نرمل: سینٹ تھامس ہائی اسکول نرمل میں منعقدہ سہ روزہ سائنس نمائش کے اختتامی تقریب کے موقع پر تحریری مقابلوں کے انعامات تقسیم کئے گئے۔ اردو میڈیم سے گورنمنٹ ہائی اسکول اسری کالونی اردو میڈیم نرمل کی طالبات علیشا جماعت دہم کوانعام اول اور ادیبہ فاطمہ متعلم جماعت نہم کو…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
استاذ کا پیشہ پیغمبرانہ پیش ہے اساتذہ ومعلمات کماحقہ اس کا حق اداکریں
عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیة علماء ضلع نظام آباد تلنگانہ 9505057866 آج بتاریخ 26/نومبر 2022بروز ہفتہ بعد نماز ظہر ناگارام گورنمنٹ کالج نظام آباد میں منعقدہ یک روزہ تربیتی پروگرام براے عربی واردومعلمین ومعلمات میں شرکت ہوی پرنسپال عبدالبصیر نے تمام تر تفصیلات اورمقصد اجلاس سے واقف کروایا نیز…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
ڈگری کالج نرمل میں اردو میڈیم طلباء و طالبات کیلئے بی یس سی ریاضی و بی یس سی سائنس مضامین کے متوازی کلاسس کے آغاز کیلئے اقدامات ۔اندرا کرن ریڈی کا تیقن
حیدرآباد: سینٹ تھامس ہائی اسکول نرمل میں منعقدہ سائنس نمائش کے موقع پر اے اندراکرن ریڈی ریاستی وزیر جنگلات و ماحولیات ریاست تلنگانہ نے انصار احمد ساحل صدر گلوبل ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی نرمل کو یہ اطلاع دی کہ سوسائٹی کی نمائندگی پر محترمہ واٹی کرونا میڈم سکریٹری ٹو گورنمنٹ…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
سینٹ تھامس ہائی اسکول نرمل میں سہ روزہ انسپائر و سائنس نمائش
نرمل: سینٹ تھامس ہائی اسکول نرمل میں سہ روزہ انسپائر و سائنس نمائش منعقد کی گئی ہے۔جس میں ضلع نرمل کے تمام اردو ،تیلگو اور انگلش میڈیم کے اپر پرائمری اور ہائی اسکولس کے مدارس کے طلباء و طالبات اپنے تیار کردہ ماڈلس اور پراجیکٹس کی نمائش کر رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
اردو یونیورسٹی، فاصلاتی نظام کے فالو آن کورسز میں فیس کی ادائیگی کا عمل شروع
حیدرآباد، 24نومبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے انڈرگریجویٹ (2014 بیچ سے) اور پوسٹ گریجویٹ (2016 کے بیچ سے) پروگراموں کے فالو آن کورسزمیں رجسٹریشن اوردوبارہ داخلہ ( 2005 اور بعد کے بیچز) کے لیے فیس کی ادائیگی کا پورٹل 30 نومبر2022 تک کھلا…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
مانو میں اساتذہ کے لیے ملٹی پل انٹیلی جنس پر آن لائن ورکشاپ
حیدرآباد، 23 نومبر (پریس نوٹ) مر کز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذریعہ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی)،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام پرائمری،سکینڈری اور ہائر سکینڈری اردو اساتذہ کے لیے Multiple Intelligences in Classroom پر 5 روزہ آن لائن ورکشاپ کا انعقاد عمل میں…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
گورنمنٹ ڈگری کالج نرمل میں بی سی ریاضی و سائنس سکشن کے آغاز کیلئے ریاستی وزیر اندرا کرن ریڈی سے گلوبل سوسائٹی کی نمائندگی
حیدرآباد:گلوبل ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی نرمل کی جانب سے جناب انصار احمد ساحل صدر سوسائٹی کی قیادت میں جناب اے اندراکرن ریڈی ریاستی وزیر جنگلات و ماحولیات و قانون حکومت تلنگانہ سے گورنمنٹ ڈگری کالج نرمل میں اردو میڈیم طلباء و طالبات کیلئے بی یس سی B.SC(ایم پی سیM.P.C) بی…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
جگتیال میں آیٹا کی ضلعی تعلیمی کانفرنس
جگتیال : آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابو الکلام آزاد کے یوم پیدائیش و قومی یوم تعلیم کے ضمن میں آل انڈیا آئیڈیل ٹیچر س اسوسی ایشن ضلع جگتیال کے زیر اہتمام ضلعی تعلیمی کانفرنس و تقسیم آئیڈیل ٹیچر ایوارڈ تقریب کا 20 نومبر کو دفتر جماعت اسلامی…
مزید پڑھیں »