ایجوکیشن
- نومبر- 2022 -12 نومبر
اقلیتی اقامتی کالج بوائز دیورکدرہ میں مولانا آزاد کی یوم پیدائش تقریب منائی گئی
دیورکدرہ: 12 نومبر (اردو لیکس) مولانا ابوالکلام آزاد کے 134 یوم پیدائش کے موقع پر دیورکدرہ اقلیتی اقامتی کالج بوائز میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت پرنسپل ڈاکٹر محمد فرید نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے امتیاز اسحاق میناریٹی فینانس کارپوریشن چیرمین تلنگانہ’ خواجہ جمیل احمد…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
خانگی کالجس کے ذمہ داران کی وزیر داخلہ سے نمائندگی
حیدرآباد: کنوینر جوائنٹ ایکشن کمیٹی جناب فضل الرحمن خرم کی قیادت میں یونائٹیڈ فیڈریشن آف پرائیویٹ کالجس اینڈ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ایک وفد نے وزیر داخلہ جناب محمود علی سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں دو سال کےلئے این او سی داخل کرنے سے استثنیٰ منظور کرنے کی درخواست کی…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
مولانا آزاد اور ان کا عہد“ نمائش کا افتتاح
حیدرآباد، 9 نومبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہم جب جب ان کی تصویریں دیکھتے ہیں، ایک تازہ منظر ہماری آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ میں ”مولانا آزاد اور ان کا عہد“ نمائش کے تمام منتظمین کو مبارک…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
بھینسہ۔کریسنٹ ہائی اسکول اُردو میڈیم میں جشن تعلیم کے تحت یومِ اُردو کا انعقاد
بھینسہ(اردولیکس نیوز)کریسنٹ ہائی اسکول میں جشن تعلیم کے تحت اردو کے مشہور شاعر ڈاکٹر علامہ اقبال کی یوم پیدائش کے موقع پر یوم اردو منایا گیا۔اردو زبان کی ترقی و ترویج میں ڈاکٹر علامہ اقبال کی شاعری کا ذکر کیا گیا۔صدر مدرس عبدالکریم نے کہا کہ شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
یوٹیوب پر ویڈیو کلاسز دیکھ کر ایم بی بی ایس میں سیٹ حاصل کرنے والی تلنگانہ کی غریب لڑکی
نظام آباد _ 7 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں ایک غریب خاندان سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے یوٹیوب پر ویڈیو کلاسز دیکھ کر نیٹ کی کوچنگ حاصل کرتے ہوئے ایم بی بی ایس میں سیٹ حاصل کی ۔ نظام آباد کے ننداواڑہ سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
اردو یونیورسٹی ، یومِ آزاد تقاریب کا آج ماڈل اسکول میں آغاز
حیدرآباد، 6نومبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش تقاریب کا 7 نومبر کو 11 بجے دن مانو ماڈل اسکول، وٹے پلی، فلک نما میں آغاز ہوگا۔ افتتاحی اجلاس کی صدارت پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر کریں گے۔ ممتاز ادیب و کالم…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
تلنگانہ دسویں جماعت کے امتحانات میں اہم تبدیلی
حیدرآباد: محکمہ تعلیمات نے تلنگانہ میں 10ویں جماعت کے امتحانات کے نظام میں اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر دیوسینا نے انکشاف کیا کہ دسویں کے سالانہ امتحانات میں اب سے صرف 6 پرچہ ہوں گے۔ چھ پرچوں کا اصول اسی تعلیمی سال سے نافذ ہو جائے…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
گلف ہائی اسکول کریم نگر میں ڈکشنریز اور نوٹ بکس کی تقسیم
کریم نگر: مسلم طلباءوطالبات عصری تعلیم کے ساتھ دینی تعیلم حاصل کرتے ہوئے مسابقتی دور میں آگے آنے کے لیے سخت محنت و جدوجہد کر یں ، طلباء تعلیمی میدان میں اعلی مقام حاصل کرنے کے لیے کتابوں کا گہر ائی سے مطالعہ کریں،، ریاستی انفارمیشن کمشنر نے گلف ہائی…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
میوا نرمل کی نمائندگی کا اثر اسباق واری منصوبہ سبق کی فراہمی کا آغاز _ سیکریٹری اسکول ایجوکیشن اور ڈائریکٹر ایس سی ای آر ٹی سے منصوبہ سبق ماڈیولز کی شکل میں فراہم کرنے کا مطالبہ
میناریٹی ایمپلائز ویلفیر اسوسی، نرمل نے اردو میڈیم ٹیچرس کو درپیش مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے سیکریٹری اسکول ایجوکیشن محترمہ واکاٹی کارونا( آئی اے ایس) اور ڈائریکٹر ایس سی آر ٹی محترمہ رادھا ریڈی سے اردو میڈیم کے ریاضی اور ماحولیاتی مطالعہ کے ماڈیولز اور اسباق واری منصوبہ سبق ماڈیولز…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2022 -31 اکتوبر
نارائن پیٹ کے حافظ سید شمس الدین قادری کی عربک میں گریجویشن کورس کی تکمیل
نارائن پیٹ: 30 اکتوبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر کے حافظ سید شمس الدین قادری کو المعھدالدینی العربی حیدرآباد دکن کے سالانہ جلسہ میں کلیة الدراسات العربیہ ملحقہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی سے عربک گریجویشن کورس کی تکمیل پر مولانا ڈاکٹر مصطفی شریف صدر شعبہ عربی جامعہ عثمانیہ…
مزید پڑھیں »