ایجوکیشن
- نومبر- 2022 -20 نومبر
مشاعروں کے انعقاد سے طلباء میں اردو سے محبت اور ذوق پروان چڑھتا ہے
ظہیر آباد۔ 19/نومبر۔ (پریس نوٹ) اردو شعراء زبان و ادب کی خدمت میں مصروف و سرگرداں ہیں ان کی گوناگوں خدمات سے اردو زبان دنیا کے گوشے گوشے میں پھیل رہی ہے ۔ان خیالات کا اظہار ڈاکٹرمحمد اسلم فاروقی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیرآبادنے اپنے صدارتی خطاب میں کیا وہ…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
قومی دارالمطالعہکے زیر اہتمام کریم نگر میں طلباء کیلئے تقریری مقابلے
کریم نگر ۔ 17 نومبر: 55 ویں ہفتہ واری پروگرام برائے قومی دارالمطالعہ کے تحت بروز جمعرات ضلع کے مرکزی دارالمطالعہ ، کریم نگر میں جماعت ہشتم تا دہم کے طلبا و طالبات کو پسندیدہ سائنسدان کے عنوان پر اور کالج کے طلبا کو جمہوریت کے تحفظ کیلئے رائے دہی…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
معیاری تعلیم کے لئے معیاری اساتذہ لازمی
حیدرآباد۔ 16 نومبر (پریس نوٹ) طلبہ کو جدید دور کے چیالنجس کا مقابلہ کرنے کے لئے اچھی تعلیم ضروری ہے اور اچھی تعلیم کی فراہمی کے لئے تربیت یافتہ اور اچھے اساتذہ کی فراہمی ایک اہم مسئلہ ہے۔ اس مسئلہ کو دور کرنے کے لئے سرگرم کوششوں کی ضرورت ہے۔…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
جلسہ تقسیم اسنادات ورسم اجراء آزاد ساونیر 2022
پریس نوٹ : “اُردو مسکن خلوت خواجہ شوق ہال” میں کلرات “اُردو اکیڈمی جدہ” کے حیدر آباد چیاپٹر کے زیر اہتمام تنظیم صدر محترم شیخ ابراہیم صاحب کی صدارت میں ایک شاندار و یادگار جلسۂ تقسیم اسناد برائے کامیاب 90 طلباء و طالبات و اساتذہ اُردو دانی امتحانات منعقدہ منجانب…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
ماڈرن ہائی اسکول نارائن پیٹ میں یوم اطفال منایا
نارائن پیٹ: 14 نومبر (اردو لیکس) آج ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کے یوم پیدائش پر ماڈرن ہائی اسکول نارائن پیٹ میں جشن منایا گیا۔ سوسائٹی کے صدر الحاج خلیل احمد تاج نے تقریب میں شرکت کی اور جواہر لال نہرو کے بارے میں کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
مانو میں اساتذہ کے لیے ملٹی پل انٹیلی جنس پر آن لائن ورکشاپ
حیدرآباد، 12نومبر (پریس نوٹ) مر کز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذریعہ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی)،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام پرائمری،سکینڈری اور ہائر سکینڈری اردو اساتذہ کے لیے Multiple Intelligences in Classroom پر 5 روزہ آن لائن ورکشاپ کا انعقاد عمل میں…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
چیف منسٹر کے سی آر مولانا آزاد کے نقش قدم پر: وزیر داخلہ محمد محمودعلی
حیدرآباد ۔ 12/نومبروزیر دآخلہ ریاست تلنگانہ محمد محمود علی نے ممتاز مجاہد آزادی اورملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی 134 ویں یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر محمد محمود علی نے بطور وزیر تعلیم مولانا کی خدمات کو یاد کرتے…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
ہندوستان کے تعلیمی ڈھانچے تعمیر میں مولانا آزاد کی مثالی خدمات
ظہیر آباد.. 12 نومبر (اردو لیکس) گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں 11 نومبر کو ملک کے پہلے وزیر تعلیم اور ہندوستان کے تعلیمی ڈھانچے کے معمار بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کے ضمن میں قومی یوم تعلیم منایا گیا. ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی پرنسپل کالج نے…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
تلنگانہ ۔انٹرمیڈیٹ کی فیس داخل کرنے کی تاریخ کا اعلان
تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ بورڈ نے فیس کے ادخال کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ اس ماہ کی 14 سے 30 تاریخ تک امتحان کی فیس داخل کی جاسکتی ہے۔ بورڈ نے کہا کہ انٹر فرسٹ اور سیکنڈ ایئر کے طلباء کے ساتھ ساتھ ماضی میں فیل ہونے والے طلباء…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
اقلیتی اقامتی کالج بوائز نارائن پیٹ میں مولانا آزاد کی یوم پیدائش تقریب منائی گئی
نارائن پیٹ: 12 نومبر (اردو لیکس) مولانا ابوالکلام آزاد کے 134 یوم پیدائش کے موقع پر نارائن پیٹ کے اقلیتی اقامتی کالج بوائز میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت پرنسپل جگدیش ریڈی نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیر آفیسر گویندا راجن’ صدر ضلع…
مزید پڑھیں »