ایجوکیشن
- اپریل- 2025 -28 اپریل
بریلینٹ کوچنگ کورٹلہ کے زیر اہتمام ڈی ای سی ای ٹی اور ٹی ای ٹی کی کوچنگ
بریلینٹ کوچنگ کورٹلہ کے زیر اہتمام ڈی ای سی ای ٹی اور ٹی ای ٹی کی کوچنگ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔ ماہر اساتذہ کی نگرانی میں ٹی ای ٹی اور ڈی ای سی ای ٹی کی معیاری کوچنگ کا انتظام کیا گیا ہے۔ کورٹلہ اور نظام…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
ساتویں جماعت کی کتاب سے مغل دور کے اسباق حذف۔تیرتھ استھل، چار دھام یاترائیں اور شکتی پیٹھوں کی تفصیلات شامل
نئی دہلی: نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) نے ساتویں جماعت کے سماجی علوم کے نصاب میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے مغل دور اور دہلی سلطنت سے متعلق تمام ابواب کو مکمل طور پر حذف کر دیا ہے۔ اس کی جگہ نئی درسی…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
نور جہاں وعبدالحفیظ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ نارائن پیٹ کے زیر اہتمام مفت گرمائی کمپیوٹر کورس کا انعقاد: ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی رکن اسمبلی کے ہاتھوں افتتاح
نور جہاں وعبدالحفیظ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ نارائن پیٹ کے زیر اہتمام مفت گرمائی کمپیوٹر کورس کا انعقاد: محترمہ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی رکن اسمبلی نارائن پیٹ کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا: نارائن پیٹ:26 اپریل(اردو لیکس )نارائن پیٹ میں واقع نور جہاں وعبدالحفیظ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام چلائے جارہے…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
غوث نگر اسکول میں گریجویشن ڈے کی شاندار تقریب -ڈی ای او حیدرآباد محترمہ آر روہنی بطور مہمان خصوصی شریک۔ صدر مدرس شاہد علی حسرت نے کیا مہمانوں کا استقبال ۔
غوث نگر اسکول میں گریجویشن ڈے کی شاندار تقریب ڈی ای او حیدرآباد محترمہ آر روہنی بطور مہمان خصوصی شریک۔ صدر مدرس شاہد علی حسرت نے کیا مہمانوں کا استقبال ۔ حیدرآباد (نامہ نگار): غوث نگر ہائی اسکول میں سالانہ گریجویشن ڈے نہایت وقار و روایتی جوش و خروش…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
انٹرمیڈیٹ کے نتائج : گولڈن جوبلی جونیئر کالج گرلز نظام آباد و اسٹانڈر جونیئر کالج بودھن کی طالبات کا شاندار مظاہرہ
نظام آباد:23/ اپریل (اردو لیکس محمد یوسف الدین خان) نٹرمیڈیٹ سال دوم اور سال اول کے نتائج گولڈ ن جوبلی جونیئر کالج نظام آباد و اسٹانڈر جونیئر کالج بودھن کے قابل تحسین ہے۔ گولڈن جوبلی جونیئر کالج فار گرلز نظام آباد کی طالبہ عائشہ کوثر بنت محمد اعجاز نے…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
انٹر میڈیٹ میں ایم ایس کا تاریخی مظاہرہ، 48 طلباء نے 990 اور اس سے زائد مارکس حاصل کیے
حیدرآباد: 22 اپریل: سال 2025 کے انٹرمیڈیٹ نتائج ایم ایس جونیئر کالج کے لیے ایک تاریخی سنگ میل ثابت ہوئے ہیں ۔ ایم ایس کالج کے طلباء نے اس بار شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے گذشتہ سال کےریکارڈ کو بریک کیا اور نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ایم ایس کالج…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
99.016 پرسنٹائل کے ساتھ JEE Main 2025 میں ایم ایس کی طالبہ منّزہ صدیقی کی شاندار کامیابی
حیدرآباد – 19 اپریل 2025:ایم ایس جونیئر کالج کی ہونہار طالبہ منّزہ صدیقی نے جے ای ای مین2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 99.016 پرسنٹائل کا اسکورحاصل کیا، جو ملت کی لڑکیوں کے لیے ایک نئی امید اور رول ماڈل کے طور پر ابھری ہیں۔ منّزہ صدیقی کی…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کی تاریخ کا اعلان
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ نے نتائج جاری کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ ریاست میں انٹر فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات 5 مارچ سے 25 مارچ تک منعقد کیے گئے تھے، جن میں تقریباً 9,96,971 طلبہ نے شرکت کی تھی۔ امتحان لکھنے والے طلبہ نتائج کے اعلان کا…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
انگلش میڈیم کے طلبا کو دینی تعلیم دینے کی مستحسن مساعی۔ڈان اسکول پرانی حویلی میں اسکول کرسپانڈنٹس کا اجلاس
حیدرآباد ۔ صدرنشین ڈان گروپ آف انسٹی ٹیوشن جناب فضل الرحمن خرم نے ڈان ہائی اسکول پرانی حویلی برانچ میں انجنئیرنگ فیکلٹی ڈاکٹر رضا احمد خان کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی جنہوں نے اسلامک اسٹڈیز کا کورس مرتب کیا ہے۔ پہلی سے دسویں جماعت کی ان کتابوں کی تیاری…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام برائٹ اسٹوڈنٹ ایوارڈ ٹیسٹ 2025 کے نتائج کا اعلان
آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام برائٹ اسٹوڈنٹ ایوارڈ ٹیسٹ 2025 کے نتائج کا اعلان حیدرآباد 17/ اپریل (اردو لیکس) ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد کے زیر اہتمام 30 مارچ کو منعقدہ آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام برائٹ اسٹوڈنٹ ایوارڈ…
مزید پڑھیں »