ایجوکیشن
- اپریل- 2025 -16 اپریل
اردو میڈیم سے ایم بی اے و ایم کام کورسز میں داخلے
حیدرآباد، 16 اپریل (پریس نوٹ) ڈاکٹر شرافت حسین Tausch کمپنی کے کو فاﺅنڈر اور ڈائرکٹر ہیں۔ انہوں نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ سے ایم بی اے کا کورس مکمل کیا۔ یو جی سی کا نیٹ امتحان پاس کرنے کے بعد مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی سے…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
بزم جاوید کے زیر اہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج رائچوٹی میں اجلاس و تقسیم انعامات
حیدرآباد – کے این واصف شعبۂ اردو گورنمنٹ ڈگری کالج رائچوٹی میں “بزمِ جاوید کڑپہ” کے زیر اہتمام جلسہ تقسیم انعامات کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب کی صدارت ڈاکٹر حیدر علی صاحب پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج رائچوٹی کی۔ مہمان خصوصی کی حیثیت سے پروفیسر عبدالستار ساحر نے شرکت کی۔…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
اشرف المدارس ہائی اسکول یاقوت پورہ میں سائنس نمائش کا انعقاد
حیدرآباد 10 اپریل ( اردو لیکس )اشرف المدارس ہائی اسکول املی بن یاقوت پورہ حیدراباد میں سائنس نمائش کا انعقاد عمل میں آیا مہمان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر محمد عثمان صاحب ریٹائرڈ ڈائریکٹر کریڈا نے شرکت کی، انتظامیہ کے نائب صدر سید انور الہدی ائی پی ایس ریٹائرڈ ڈی…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
گرو نانک ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس ویونیورسٹی کیمپس میں کھیل مہااتسو 2025 کاانعقاد
حیدرآباد(پریس نوٹ) کھیل مہااتسو 2025 (اسپورٹس فیسٹیول) کا گورو نانک ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس اور گرو نانک یونیورسٹی کے کیمپس میں شاندار انعقاد عمل میں آیا۔جس میں فیکلٹی ممبران، عملے اور طلباء نے شرکت کی۔جس نے کھیلوں، ٹیم اسپرٹ، اور کھیلوں کے لیے ان کے جذبے کو ظاہر کیا۔کھیل مہااتسو…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
حافظ محمد یسین بن خالد کو یو جی سی نیٹ UGC NET میں کامیابی پر تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن کی مبارکباد ۔
*حافظ محمد یسین بن خالد کو یو جی سی نیٹ UGC NET میں کامیابی پر تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن کی مبارکباد* ۔ تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن کے سرپرستان و ذمہ داران نے حافظ محمد یاسین بن خالد جنہوں 12 سال کی عمر میں…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
دسویں جماعت اردو میڈیم کے ریاضی پرچہ میں سنگین غلطی۔ طلباء کو گریس مارکس دینے کا مطالبہ
حیدرآباد ۔بورڈ اف سیکنڈری سکول ایجوکیشن ریاست تلنگانہ کی جانب سے دسویں جماعت ریاضی کے تیار کردہ پرچے کے ایک طویل جوابی سوال نمبر 18 کے اردو ترجمہ میں ایک سنگین غلطی کے پیش نظر تلنگانہ اردو میڈیم میاتھس ٹیچرس فورم TUMMTF کی جانب سے ڈائریکٹر گورنمنٹ ایگزامس بورڈ آف…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2025 -22 مارچ
حیدرآباد کے غوث نگر اسکول میں "تحقیق دا سائنس فیر "کا اہتمام۔ طلبہ کا بے مثال مظاہرہ۔
مارچ ٢١(اردو لیکس )گورنمنٹ ہائی سکول غوث نگر بنڈلا گوڑا حیدراباد میں "تحقیق دا سائنس فیر "سائنس کے حیرت انگیز جذبے کے ساتھ منعقد کیا گیا، اس کا مقصد ادارے کے چھوٹے چھوٹے اسکالرز اور چھوٹے سائنسدانوں میں سائنسی انداز فکر اور سائنسی رویوں کو فروغ دینا ہے۔ جماعت اول تا…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
ایم ایس حفظ اکیڈیمی کی دسویں شاخ کا افتتاح : سال2036 تک 10,000 حفاظ کا ہدف
حیدرآباد، 15 مارچ 2025 / ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے راجندر نگر، حیدرآباد میں ایم ایس حفظ اکیڈیمی کی دسویں شاخ کا شاندار آغاز کیا ہے۔ اس نئے کیمپس کا افتتاح رکن پارلیمنٹ جناب اسد الدین اویسی صاحب کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس موقع پر ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
ایس ٹی یو لیڈر جناب محمد عبدالرشید کی جانب سے دسویں جماعت کے طلبہء میں امتحانی اشیاء کی مفت تقسیم۔ – صدر مدرس شاہد علی حسرت کا اظہار تشکر۔
مارچ ۱۳ (اردو لیکس بیورو )گورنمنٹ ہائی اسکول غوث نگر بنڈلا گوڑا حیدرآباد میں اسٹیٹ ٹیچرز یونین ضلع حیدرآباد کے معزز رکن عالی جناب محمد عبدالرشید صاحب کی جانب سے آج جماعت دہم کے تمام طلبہ و طالبات میں امتحانی اشیاء کی مفت تقسیم عمل میں آئی، اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
اردو یونیورسٹی میں اسکول آف ایجوکیشن اور دیگر طلبہ کے لیے جاب میلہ کی تاریخ میں تبدیلی
حیدرآباد 13 مارچ (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ سیل کے زیر اہتمامنعقد شدنی جاب میلے کی تاریخ کو تبدیل کرتے ہوئے 20اپریل کردیا گیا ہے۔ جبکہ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 18 اپریل مقرر ہے۔ جاب میلہ میں اسکول برائے تعلیم و تربیت ، مانو…
مزید پڑھیں »