ایجوکیشن

نغمہ تبسم کو اردو میں پی ایچ ڈی

حیدرآباد، 7 اپریل (پریس نوٹ) شعبۂ امتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اعلامیہ کے بموجب شعبۂ اردو کی اسکالر نغمہ تبسم دختر جناب فیاض احمد کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”اردو کے نقادوں کی شاعری کا تنقیدی تجزیہ (خود ان کے تنقیدی نظریات کے حوالے سے) “، ڈاکٹر بی بی رضا خاتون، اسوسیئٹ پروفیسر کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 21 مارچ 2024 کو منعقد ہوا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button