جنرل نیوز

مسجد رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم رحمت نگر ماچاریڈی منڈل کاماریڈی ضلع کا افتتاحی جلسہ ان شاءاللہ 27 نومبر صبح 10 تا ظہر عمل میں آئیگا

نظام آباد 20/, نومبر (اردو لیکس )مولانا نظرالحق قاسمی نگران مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کی اطلاع کے مطابق مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کا مشاورتی اجلاس بضمن افتتاح مسجد رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم رحمت نگر منڈل ماچاریڈی ضلع کاماریڈی حافظ محمد یوسف حلیمی انور نائب صدر جمعیت علماء کاماریڈی کے مکان پر منعقد ہوا زمہ داران وٹرسٹیان وکارکنان کے مشورہ سے 27 نومبر 2022 بروز اتوار صبح 10 تا ظہر بصدارت مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا ابرار الحسن صاحب رحمانی دامت برکاتہم العالیہ منعقد ہوگا مہمانان خصوصی کو دعوت دی جارہی ہے جلسہ کی کامیابی کے لئے مختلف احباب کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہے

 

متعلقہ خبریں

Back to top button