انٹرٹینمنٹ
” سات سمندر پار” گانے پر چنکی پانڈے کا اپنی بیٹی اداکارہ اننیا پانڈے کے ساتھ ڈانس۔ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور ہیرو چنکی پانڈے نے اپنی بیٹی اداکارہ اننیا پانڈے کے ساتھ ڈانس کیا۔ فلم ‘وشواتما’ (1992) کے سپر ہٹ گانے ‘سات سمندر پار میں تیرے پیچھے پیچھے آگئی گانے پر باپ بیٹی نے ڈانس کیا۔ اننیا کے کزن آہان پانڈے بھی اس ڈانس کا حصہ تھے۔ چنکی پانڈے نے ‘وشواتما’ فلم میں کام کیا تھا۔
Ananya Panday dancing her heart out with cousin Ahaan and daddy Chunky 🕺💃😻@btownreport
.
.#ananyapanday #ahaanpandey #chunkypanday #dance #weddingdance #weddingvives pic.twitter.com/RwbH9Dq5B8— BtownReport (@btownreport) March 17, 2023