جنرل نیوز

خانہ پورمیں ایف جے بگ بازارکا افتتاح

خانہ پور: خانہ پورمیں جگن چوک روبرو گولی کالملیکس ایف جے بگ بازار کا فتتاح عمل میں آگیا۔ اس موقع پرمہمانان خصوصی مولوی شیخ رئیس امام و خطیب مسجد قباء کریم لاونی نے شرکت کی اورافتتاح انجام اوردعا کی۔ افتتاحی تقیب میں دوست احباب، رشتہ داروں معززین شہر نے شرکت کی اور مالک ایف جے بگ بازار محمد جنید قریشی ولد محمد جمال قریشی کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر محمد فیصل قریشی، محمد مجیب قریشی، محمد بابا قریشی،محمد یعقوب قریشی، محمد زبیرقریشی، محمد سکندرقریشی، محمد قیوم قریشی،محدم لطیفم کوثر، محمد تراب الدین، عبدالغنی، علی قریشی ودیگرقریش برادران نے شرکا تقریب کا استقبال کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button