انٹر نیشنل

سلمان رشدی پرحملہ کرنے والے نوجوان کا جرم قبول کرنے سے انکار

نئی دہلی: ملعون مصنف سلمان رشدی پرحملہ کے الزام میں گرفتار لبنانی نوجوان ہادی مطر نے امریکی عدالت میں اعتراف جرم سے انکار کر دیا ۔ عدالت میں 24 سالہ ملزم کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے سماعت کے دوران اس کی طرف سے بے قصور ہونے درخواست پیش کی جبکہ استغاثہ کی جانب سے حملے کو پہلے سے منصوبہ بند جرم قرار دیا گیا۔ ہادی مطرپرامریکہ میں سلمان رشدی پرحملہ کا الزام ہے تاہم اس نوجوان نے اعتراف جرم سے انکارکردیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button