نیشنل

آنھراپردیش میں زلزلے کے جھٹکے

نیلور: ریاست آندھراپردیش کے اضلاع نیلوراورکھمم میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ونجا مورو، دوتالورو، وری کنٹہ پاڑو منڈلوں میں تین سکنڈس تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اسی طرح ضلع پرکاشم کے پامورو میں بھی دو سکنڈس تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے ساتھ ہی لوگ خوف کے عالم میں گھروں سے نکل آئے۔ فوری طورپرموصولہ اطلاعات کےمطابق کسی بھی طرح کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button