انٹر نیشنل
- ستمبر- 2023 -24 ستمبر
سعودی عرب روہنگیا پناہ گزینوں کی مدد جاری رکھے گا: ڈاکٹر الربیعہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب ہمیشہ سے روہنگاز کا حامی و مددگار رہا ہے۔ مملکت کے ایک ذمہ دار کا حالیہ بیان اس بات کی توثیق کرتا ہے۔سعودی عرب کے شاہ سلمان امدادی مرکز کے نگران ڈاکٹرعبداللہ الربیعہ نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب نے بنگلہ دیش اوردیگر…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
امریکہ کے شاپنگ مال میں فائرنگ کا واقعہ تین نوجوان ہلاک
حیدرآباد _ امریکہ میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔ جارجیا کے اٹلانٹا شہر کے ایک شاپنگ مال میں مسلح شخص نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ ہفتہ کو ایک بندوق بردار اٹلانٹا کے ایک شاپنگ مال…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
سعودی نیشنل ڈے۔ ملک مین جشن کا ماحول۔ دو دن کی تعطیل
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کا قومی دن آج ہفتہ ۲۳ ستمبر کو منایا جارہا ہے۔ جمعہ کی رات سے ہی سے عوام میں بے پناہ جوش و خروش دیکھا گیا۔ نوجوان اپنی گاڑیوں پر بڑی سائز کے قومی پرچم لگاکر سڑکوں پر گھوم رہے تھے۔ بڑی…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
چوہوں نے کتر کتر کر چھ ماہ کے بچے کی جان لے لی۔ امریکہ میں عجیب و غریب واقعہ
نئی دہلی:امریکہ میں پیش آئے ایک عجیب و غریب واقعہ میں جھولے میں محو خواب چھ ماہ کے بچے کی چوہوں نے کتر کتر کر جان لے لی۔ یہ واقعہ انڈیانا میں 13 اگست کو پیش آیا۔متعلقہ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے ماں باپ کو حراست…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
سعودی عرب۔قومی پرچم کے استعمال کے حوالے سے وزارت داخلہ کا انتباہ جاری
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے قومی دن پر عوام میں قومی پرچم کا بہت استعمال نظر آتا ہے۔ ان میں مقامی باشندے اور خارجی دونوں شامل ہیں۔ قومی پرچم کا اپنا ایک احترام ہوتا ہے۔ قومی پرچم کے استعمال کے اس سلسلہ میں وزارت داخلہ نے انتباہ…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ دیگر اقلیتوں کے حقوق کی ہورہی ہے خلاف ورزی : اقوام متحدہ کا الزام
واشنگٹن _ 22 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے اقلیتی امور فرنینڈ ڈی ویرنس نے حکومت ہند پر الزام لگایا ہے کہ وہ ہندوستان میں مسلمانوں، عیسائیوں، سکھوں اور دلتوں کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ یہ تفصیلات یونائیٹڈ سٹیٹس کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجیئس…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
سوئٹزرلینڈ میں برقعہ پر پابندی کا قانون منظور۔ خلاف ورزی پربھاری جرمانے
نئی دہلی: سوئٹزرلینڈ پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے چہرے کو ڈھانپنے والے برقعہ جیسے ملبوسات پر پابندی کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔ قومی کونسل کے 151 ارکان نے اس قانون کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 29 ووٹ اس کی مخالفت میں ڈالے گئے۔ واضح رہے کہ…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
تنخواہوں میں اضافہ، 44 ہزار سعودی ملازمین کی تنخواہ 40 ہزار ریال سے زیادہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں نیشنل لیبر آبزرویٹری نے کہا ہے کہ ’گزشتہ پانچ برسوں کے دوران پرائیویٹ سیکٹر کے سعودی ملازمین کی تنخواہوں میں اوسط اضافہ 45 فیصد تک پہنچ گیا‘۔’2018 میں 6 ہزار600 ریال تنخواہ لینے والے سعودی ملازمین کو سال رواں میں 9 ہزار600…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
نعوذ باللہ۔ خنزیر کا گوشت کھانے سے پہلے بسم اللہ کہنے والی ملعون خاتون کو جیل کی سزا
نئی دہلی: نعوذ باللہ خنزیر کا گوشت کھانے سے پہلے بسم اللہ کہنے والی خاتون کو انڈونیشیا کی ایک عدالت نے توہین مذہب کے ارتکاب کے جرم میں دو سال قید کی سزا سنائی۔ اس خاتون نے ٹک ٹاک ویڈیو میں یہ شر انگیزانہ حرکت کی تھی۔ جکارتا…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
نئی دہلی نے کینیڈا کے شہریوں کے لئے ویزا خدمات کو غیر معینہ مدت کے لئے معطل کر دیا
نئی دہلی _ 21 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) نئی دہلی نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان کینیڈا کے شہریوں کے لیے ویزا خدمات کو غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا ہے اوٹاوا نے کہا کہ وہ سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی دھمکیوں کے…
مزید پڑھیں »