انٹر نیشنل
- ستمبر- 2023 -21 ستمبر
کینیڈا میں ایک اور خالصتانی لیڈر سکھدل سنگھ کا بے ہیمانہ قتل
کینیڈا میں ایک اور خالصتانی لیڈر کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ خالصتان دہشت گرد ارشدیپ سنگھ عرف ارشا ڈالا کا حامی سکھدل سنگھ کینیڈا کے ونی پیگ میں مارا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ چہارشنبہ کی رات گینگ وار کے تصادم میں اس کی موت ہوئی۔ اے…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
سعودی عرب ۔ مکہ، مدینہ اور جدہ میں 60 کلو میٹر رفتار کی تیز ہوا کا انتباہ
ریاض ۔ کے این واصف مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ سمیت مملکت کے مختلف ریجنز مین اس ہفتہ بارش کی پیش قیاسی کی گئی تھی۔ آج محکمہ موسمیات نے رہائشیوں کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بدھ کو مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور جدہ میں 60 کلو میٹر…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
آئی سی سی او ڈی آئی رینکنگ۔حیدرآبادی کھلاڑی محمد سراج ورلڈ نمبرون بولر بن گئے
نئی دہلی:حیدرآبادی تیز رفتاربولر محمد سراج ورلڈ نمبرون بولر بن گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے رینکنگ میں وہ آٹھ درجے بہتری کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئے، وہ 694 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ باؤلر بن گئے ہیں۔ انہوں نے ایشیا…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
سعودی عرب کے کون سے علاقے اس ہفتہ بارش کی زد میں رہیں گے
ریاض ۔ کے این واصف ماہ ستمبر بھی اب قریب الختم ہے مگر گرمی کی شدت مین کمی نہین ہورہی ہے اب شاید بارش ہوتو درجہ حرارت کمی آئے۔ اس سلسلہ میں سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ ’مملکت کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
کینیڈا میں مقیم ہندوستانی شہریوں اور طلبہ کو حکومت ہند کا اہم مشورہ
دہلی _ 20 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) خالصتانی لیڈر کے قتل معاملے اور کینڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے الزامات کی وجہ سے ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری ہے۔ جس کے پیش نظر مرکزی حکومت نے کینیڈا میں ہندوستانی شہریوں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
سعودی عرب ۔ مسافروں کے حقوق، السعودیہ نے 54 ملین ریال معاوضہ ادا کیا: سول ایوی ایشن
ریاض ۔ کے این واصف سعودی کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی ایئر لائنز(السعودیہ) نے 2021-2022 کی مدت کے دوران مسافروں کو معاوضے کے طور پر 58 ملین ریال ادا کیے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق ایک سرکاری بیان میں جنرل اتھارٹی…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجار کے قتل میں ہندوستان کا ہاتھ _ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا سنسنی خیز الزام
حیدرآباد _ 20 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصتانی ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ نجار کے کینڈا میں بیہمانہ قتل کے پس پردہ حکومت ہند کے ملوث ہونے کا الزام لگایاہے۔ نجارجو ہندوستان کو مطلوب تھاجس کو 18جون کے روز کینڈا کے سورے’ بی…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
جموں کشمیر ۔ انکاونٹر میں لشکر طیبہ کے کمانڈر عزیر خان کی موت
نئی دہلی:جموں کشمیر کے اننت ناگ میں گزشتہ تین دنوں سے انتہا پسندوں اور سیکوریٹی دستوں کے درمیان جاری فائرنگ و جوابی فائرنگ کے دوران آج صبح لشکر طیبہ کے کمانڈر عزیر خان کی موت ہوگئی۔ معلوم ہوا ہے کہ سیکیورٹی دستوں کی فائرنگ میں عزیر خان کی موت…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
امریکہ۔بس کھائی میں گر پڑی 24 ہلاک 35 زخمی
نئی دہلی: جنوبی امریکہ کے پیرو میں پیش آئے دلخراش سڑک حادثے میں 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا مسافرین سے بھری ایک بس پہاڑی سے نیچے کھائی میں گر پڑی۔ حادثے میں جہاں 24 افراد کی اموات وہیں ہوئی وہیں 35 زخمی…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
عمرہ زائرین راستوں میں بال منڈوانے یا ترشوانے سے گریز کریں۔ وزارت حج و عمرہ
ریاض ۔ کے این واصف صفائی کو آدھا ایمان کہا گیا ہے لیکن عام مسمان، حج و عمرہ پر آنے والے عازمین کی اکثریت صفائی کا خیال بالکل نہیں رکھتے۔ سعودی حکومتی ادارے اس سلسلے میں مسلسل ہدایتیں جاری کرتے رہتے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایک بار…
مزید پڑھیں »