انٹر نیشنل
- ستمبر- 2023 -18 ستمبر
امریکہ میں فائٹر جیٹ طیارہ غائب
نئی دہلی: امریکہ میں سینکڑوں کروڑ روپے مالیتی فائٹر جیٹ ایف 35 طیارہ غائب ہو گیا۔ ملٹری کے حکام نے فائٹر جیٹ کا پتہ بتانے کی عوام سے خواہش کی ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پرواز کے دوران ناگزیر صورتحال کے بعد ساؤتھ کیرولینا کے بیوپوسٹ ایئر اسٹیشن…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
سعودی حمایت یافتہ ’انڈیا مڈل ایسٹ کوریڈور‘
ریاض۔کے این واصف ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی حمایت سے بنائے جانا والا انڈیا مشرق وسطیٰ یورپ اکنامک کوریڈور (آئی ایم ای سی) نئی دہلی کے لیے بطور ایک ’گیم چینجر‘ ثابت ہو سکتا ہے جس کے ذریعے عالمی منڈیوں تک بے مثال رسائی ممکن ہو گی۔عرب…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
ایشیا کپ فائنل میں حیدرآبادی تیز گیند باز محمد سراج کا چلا جادو۔ سری لنکا صرف 50 رنز پر آل آؤٹ
نئی دہلی: ایشیا کپ 2023 کا فائنل کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور یہ فیصلہ بہت برا ثابت ہوا۔ سری لنکن ٹیم 15.2 اوورز میں 50 رنز پر ڈھیر…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
ہندوستانی طلبہ کے اسٹڈی ویزا فیس میں اضافہ _ برطانوی حکومت کا فیصلہ
حیدرآباد _ 16 ستمبر ( اردولیکس) برطانیہ کی حکومت نے ہندوستانی طلباء کو ایک جھٹکا دیا ہے۔ غیر ملکی طلباء کے اسٹڈی ویزا فیس میں اضافہ کردیا ہے۔ فیس تقریباً 127 پاؤنڈ تک بڑھا دی گئی ہے۔ اضافی فیس کا اطلاق 4 اکتوبر سے ہوگا۔ برطانوی پارلیمنٹ نے حال ہی…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
لیبیا میں قیامت خیز سیلاب سے 20 ہزار اموات _ جگہ جگہ نعشوں کے انبار ، تدفین کے لئے جگہ نہیں
نئی دہلی _ 14 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) افریقی ملک لیبیا ڈینیل طوفان کے باعث آنے والے سیلاب سے بڑی طرح متاثر ہوا ہے۔ سیلاب کی وجہ سے ہزاروں لوگ جاں بحق ہوگئے ہیں ہر طرف سڑکوں اور عمارتوں کے پاس نعشوں کا انبار لگا ہے ۔ حکام کا اندازہ…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
لیبیا میں طوفان اور بارش سے قیامت خیز تباہی _ 2 ہزار لوگوں کی موت ، ہزاروں لاپتہ
نئی دہلی _ افریقی ملک لیبیا میں بڑے پیمانے پر سیلاب نے تباہی مچادی ہے لیبیا جو پہلے سے مسلح افواج کی اندرونی بغاوت سے پریشان ہے ۔ قدرت کے قہر کی وجہ سے 2000 سے زیادہ لوگ لقمہ اجل بن گئے اور ہزاروں لوگ لاپتہ ہو گئے۔ مشرقی لیبیا…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
ایشیاء کپ:آج ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہوگا مقابلہ
نئی دہلی: ایشیاء کپ کرکٹ کے سوپر فور مرحلے میں آج بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ کولمبو کے پریم داسا اسٹیڈیم میں ہندوستانی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ ایشیا کپ 2023 کے سوپر فور بھارت پاکستان مقابلے کے لئے ریزرو ڈے بھی…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
مراکش زلزلہ مہلوکین کی تعداد 2 ہزارسے بڑھ گئی سینکڑوں زخمی
نئی دہلی: مراقش میں آئے زلزلے سے ہوئی اموات بڑھ دوہزار سے زیادہ ہوگئی ہے اور 1400 سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ رپورٹس کے مطابق راحت اور بچاو ٹیموں کو اُن دور دراز مقامات تک زخمیوں کو نکالنے کیلئے پہنچانا ابھی باقی ہے جہاں زلزلے سے…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
پرنس محمد بن سلمان کا نئی دہلی آمد پر خیر مقدم
ریاض ۔ کے این واصف پرنس محمد بن سلمان بن عبدالعزیر آل سعود، ولی عہد و وزیرآعظم سعودی عرب کا نئی دہلی میں شاندار خیرمقدم کیا گیا۔ وہ G20 سمٹ میں شرکت کے لئے دہلی آئے ہیں۔ ہندوستان کے وزیر برائے ریلویز اشونی کمار نے ایرپورٹ پر ان کا…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
سعودی عرب۔ فوڈ سکیورٹی جنرل اتھارٹی کا خوراک کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے معاہدہ
ریاض ۔ کے این واصف دنیا میں کئی نجی ادارے غذا کو ضائع ہونے سے بچاکر ضرورتمندوں تک پہنچانے کا کام کرتے ہیں تو دوسری طرف جنہءں وافر مقدار میں یہ نعمت میسر ہے اسے ضائع کرنے میں ذرا سا احساس یا جھجھک محسوس نہیں کرتے جبکہ اس حقیقت سے…
مزید پڑھیں »