انٹر نیشنل
- جنوری- 2023 -12 جنوری
فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا ویکسین لازمی
ریاض – کے این واصف مملکت سعودی عرب کرونا وبا کے حوالے سے بالکل محفوظ ہے۔ اس سلسلے میں کوئی پابندیاں بھی نہیں ہیں مگر وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا ویکسین کا کورس مکمل کرنا شرط ہے۔سبق ویب سائٹ کے…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
بزنیس ویزا تیزی سے جاری کرنے ہندوستان کی امریکہ سے درخواست
نئی دہلی: مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ ہندوستان نے امریکہ سے بزنیس ویزے تیزی سے جاری کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ لوگ اپنے کاروباری اور تجارتی مقاصد کیلئے مختصر مدت کیلئے دورہ کرسکیں۔ واشنگٹن میں تیرہویں بھارت-امریکہ تجارتی پالیسی فورم میں شرکت کرنے کے بعد ایک…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
کابل میں وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے خودکش بم دھماکہ ، 20 افراد ہلاک
حیدرآباد _ 11 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دفتر خارجہ کے قریب خودکش حملہ ہوا۔ اس حملے میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ۔ جائے وقوعہ سے لی گئی تصاویر میں کئی افراد کو کابل کی ایک مرکزی عمارت کے باہر سڑک پر پڑے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
شہزادہ محمد بن سلمان بااثر ترین عرب لیڈر قرار
ریاض ۔ کے این واصف ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان عرب دنیا کے بااثر ترین لیڈر قرار دیئے گئے ہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق آرٹی ٹی وی چینل کے سروے میں 70 لاکھ افراد نے شہزادہ محمد بن سلمان کو ووٹ دیا ہے۔ ٹی وی چینل نے 15 دسمبر…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
پاکستان میں گیہوں کے آٹے کے لئے عوام کے درمیان تصادم _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 10 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) پاکستان میں حالیہ بحران کی وجہ سے گیہوں کی شدید قلت رہی ہے۔ گیہوں کے آٹے کی قیمتیں، جو پاکستان میں لوگوں کی بنیادی خوراک کا ایک اہم حصہ ہے، جاری بحران کے درمیان آسمان کو چھو رہی ہے۔ کراچی میں آٹا 140…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
کورونا وبا سے پہلے کا حج کوٹہ بحال کیا جائے گا، عمر کی پابندی بھی ختم: وزیر حج و عمرہ
ریاض ۔ کے این واصف وزارت حج و عمرہ کے حج ۲۰۲۳ سے متعلق فیصلوں سے دنیا کے عازمین حج و عمرہ مین عموماُ اور ہندوستانی عازمین مین خصوصاُ مسرت کی لہر دوڑ گئی۔ سعودی وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے اس سال حج سیزن کے حوالے سے کئی…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
عازمین حج کیلئے خوشخبری۔ عنقریب آن لائن درخواستوں کا آغاز :مرکزی وزیرسمرتی ایرانی کا بیان
نئی دہلی: جاریہ سال ایک لاکھ 75 ہزار سے زیادہ ہندوستانی فریضہ حج ادا کریں گے۔ اقلیتی امور کی وزیر سمرتی ایرانی نے کہا کہ بھارت نے مملکت سعودیہ عربیہ کے ساتھ حج 2023 سے متعلق باہمی سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔ سلسلے وار ٹوئٹس میں محترمہ ایرانی نے کہا…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
ماسکو سے گوا جانے والے طیارہ میں بم کی دھمکی۔ گجرات میں ایمرجنسی لینڈنگ
نئی دہلی: ماسکو سے گوا جانے والے طیارہ کی بم کی دھمکی کے بعد گجرات کے جام نگرمیں ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔ روسی ایئر لائن ازور کی پرواز میں پیر کی رات بم کی اطلاع موصول ہونے پر افرا تفری پھیل گئی اور پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ طیارہ…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد کی “گلوبل المنائی میٹ ۲۳”
ریاض ۔ کے این واصف اسپیشل اسٹوری کسی بھی تعلیمی ادارے کے طلبائے قدیم کا اجلاس آج کی خوشیاں، بیتے کل کی یادیں اور آنے والے کل کی امیدوں کا سنگم ہوتا ہے۔ عثمانیہ یورسٹی نے پچھلے ہفتہ “گلوبل المنائی میٹ ۲۳” (گام۲۳) کا اہتمام کئی۔ جس کا موضوع “ملاقات…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
آفریقی ملک سینیگال میں خوفناک سڑک حادثہ _ 40 افراد ہلاک، 70 زخمی
حیدرآباد _ 8 جنوری ( اردولیکس) برآعظم افریقہ کے ملک سینیگال میں خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ۔ دو بسوں کے حادثاتی طور پر ٹکرانے سے 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ 70 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ سینیگال کے صدر میکے سال نے کہا کہ یہ افسوسناک واقعہ اتوار کی…
مزید پڑھیں »